منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شام کے بحران کابہترین حل سیاسی تبدیلی ہے،امریکی نائب صدر

datetime 24  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

استنبول(نیوز ڈیسک)امریکی نائب صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ اگرشام کاسیاسی حل ممکن نہیں تو امریکا اور ترکی داعش کےخلاف فوجی آپریشن کریں گے۔استنبول میں ترک وزیر اعظم احمد داود اوگلو سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے کہا کہ شام کے بحران کابہترین حل سیاسی تبدیلی ہے۔ تاہم شام کے مسئلے کا سیاسی حل نہ نکل سکا تو امریکااورترکی شام میں داعش کےخلاف کارروائی کیلئے تیارہیں۔ شام امن مذاکرات پیر سے جنیوامیں شروع ہونےکاامکان ہے۔ لیکن شامی اپوزیشن کی شمولیت کےمعاملےکےباعث یہ مذاکرات تعطل کاشکارہیں۔ امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے ترک صدر طیب اردوان سے بھی ملاقات کی۔ جس میں شام اور عراق سمیت مشرق وسطی کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…