منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

شیو سینا کی دھمکیاں، احمد آباد میں پاکستانی بینڈ کا کنسرٹ منسوخ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

شیو سینا کی دھمکیاں، احمد آباد میں پاکستانی بینڈ کا کنسرٹ منسوخ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پاکستانی غزل گائیک غلام علی کا کنسرٹ منسوخ کرانے کے بعد بھارتی شدت پسند تنظیم شیو سینا کی دھمکیوں کی وجہ سے احمد آباد میں پاکستانی ”میکال حسن بینڈ“ کا کنسرٹ بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیو سینا کے 11 کارکنوں نے… Continue 23reading شیو سینا کی دھمکیاں، احمد آباد میں پاکستانی بینڈ کا کنسرٹ منسوخ

جاپان بھی ایٹمی وقت بننے کیلئے تیار

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

جاپان بھی ایٹمی وقت بننے کیلئے تیار

لندن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر بارک اوبامہ کے مشیر برائے سائنسی امور جان ہالڈرین نے جاپان سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے افزودہ پلوٹونیم کے اپنے ذخائر نہ بڑھائے ۔روسی میڈیا کے مطابق اس وقت جاپان کے پاس افزودہ پلوٹونیم کے جو ذخائر موجود ہیں ان سے ہزاروں جوہری بم بنائے جاسکتے ہیں ۔ روسی… Continue 23reading جاپان بھی ایٹمی وقت بننے کیلئے تیار

ہندوستان، مالدیپ کے معاملات میں مداخلت نہ کرے‘ صدر

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

ہندوستان، مالدیپ کے معاملات میں مداخلت نہ کرے‘ صدر

مالی(نیوز ڈیسک) مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین نے اتوار کے روز ہندوستانی وزیر خارجہ کو مالدیپ کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر خبردار کردیا۔وزیر خارجہ ششما سوراج کے دارالحکومت مالی کے باضابطہ دورے کے دوران صدر نے کہا کہ تمام ممالک کو مالدیپ کی خودمختاری کا احترام کرنا چاہیے۔ان کے دفتر کی جانب سے… Continue 23reading ہندوستان، مالدیپ کے معاملات میں مداخلت نہ کرے‘ صدر

امریکہ نے دولتِ اسلامیہ کے خلاف اسلحہ پہنچا دیا،بی بی سی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

امریکہ نے دولتِ اسلامیہ کے خلاف اسلحہ پہنچا دیا،بی بی سی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ نے سی 17 طیاروں کے ذریعے شام کے شمال مشرقی علاقوں میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے خلاف لڑنے والے باغیوں کے لیے 45 ٹن سے زیادہ اسلحہ پہنچا دیا ہے۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سی 17 طیاروں نے لڑاکا طیاروں کی نگرانی میں گذشتہ رات شامی… Continue 23reading امریکہ نے دولتِ اسلامیہ کے خلاف اسلحہ پہنچا دیا،بی بی سی

داعش کو شکست نہیں دی جاسکتی،اوبامانے ہتھیارڈال دیئے،اصل وجہ بھی بتادی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

داعش کو شکست نہیں دی جاسکتی،اوبامانے ہتھیارڈال دیئے،اصل وجہ بھی بتادی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکہ کے صدر نے بحران شام کے حل سے متعلق اپنے ملک کی کوششوں کی ناکامی کا اعتراف کر لیا ہے۔ امریکہ کے صدر باراک اوباما نے پیرکوامریکی نشریاتی ادارے کو ایک انٹرویومیں کہاکہ شام کا بحران ساری عالمی برادری کے لئے ایک بہت بڑی مشکل ہے اور امریکہ اس کو حل کرنے پر قادر… Continue 23reading داعش کو شکست نہیں دی جاسکتی،اوبامانے ہتھیارڈال دیئے،اصل وجہ بھی بتادی

افغانستان میں برطانیہ کو ایک ہی دن میں بڑا جھٹکا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

افغانستان میں برطانیہ کو ایک ہی دن میں بڑا جھٹکا

لندن/کابل(نیوزڈیسک)فغانستان کے دارالحکومت میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے پانچ نیٹو فوجیوں میں دو برطانوی بھی شامل ہیں جس کے بعد افغانستان میں ہلاک ہونے والے برطانوی فوجیوں کی تعداد چار سو چھپن ہو گئی ہے،دریں اثناءپیرکو افغانستان میں اقوام متحدہ سے منسلک ایک خاتون ’توپکئی الفت‘ کو… Continue 23reading افغانستان میں برطانیہ کو ایک ہی دن میں بڑا جھٹکا

روس اور سعودی عرب بالآخر ایک میز پر آہی گئے،روس نے اہم یقین دہانی کرادی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

روس اور سعودی عرب بالآخر ایک میز پر آہی گئے،روس نے اہم یقین دہانی کرادی

ماسکو(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے روس کے سرمائی مقام سوچی میں گراں پری ریس کے موقع پر صدر ولادی میر پوتین سے ملاقات کی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے ایک بیان میں بتایا کہ شہزادہ محمد نے صدر پوتین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات… Continue 23reading روس اور سعودی عرب بالآخر ایک میز پر آہی گئے،روس نے اہم یقین دہانی کرادی

چین,سابق سیاستدانوں کو کرپشن پر سزا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

چین,سابق سیاستدانوں کو کرپشن پر سزا

بیجنگ(نیوزڈیسک) دو سابق چینی سیاستدانوں کو کرپشن کا مرتکب پائے جانے پر جیل کی طویل سزا سنادی گئی۔دونوں افراد کو چین کے سابق سیکیورٹی چیف ژو یونگ کانگ کا ساتھی مانا جاتا ہے جن کو کرپشن کے الزام پر عمر قید سنائی گئی تھی۔چینی عدالت نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بتایا کہ سابق سرکاری اہلکار… Continue 23reading چین,سابق سیاستدانوں کو کرپشن پر سزا

ملا عمر کی جوانی کی ‘نادر’ تصویر جاری

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

ملا عمر کی جوانی کی ‘نادر’ تصویر جاری

کابل(نیوزڈیسک) افغان طالبان نے اپنے بانی ملاعمر کی ایک ‘نادر’ تصویر جاری کی ہے، جو لڑائی کے دوران آنکھ ضائع ہونے سے قبل ملاعمر کی واحد تصویر خیال کی جارہی ہے.خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ملا عمر کی یہ تصویر، جو 1978 میں لی گئی تھی، سب سے پہلے طالبان کی آفیشل… Continue 23reading ملا عمر کی جوانی کی ‘نادر’ تصویر جاری