بھارت کی بری حرکت سعودی عرب کوغصہ آگیا
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے ایک ایسی حرکت کر دی ہے کہ سعودی حکومت ناراض ہو گئی ہے ۔ سعودی گزٹ ڈاٹ کام کے مطابق بھارت کی جانب سے متعارف کرائے گئے نئے لیبر سسٹم ’ای میگریٹ ‘ پر سعودی حکام نے تشویش کا اظہار کر دیا ہے ۔ بھارت کی وزارت برائے اوورسیز انڈین افیئرز نے… Continue 23reading بھارت کی بری حرکت سعودی عرب کوغصہ آگیا