منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سڑک کنارے بم پھٹنے سے 3 پولیس اہلکار ہلاک

datetime 16  دسمبر‬‮  2015 |

استنبول(نیوز ڈیسک)ترکی کے جنوب مشرقی علاقے دیار بکر میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کئے گئے دھماکے میں پولیس کی آرمرڈ کار کونشانہ بنایا گیا۔ ترک حکام کی جانب اس بات کا شبہ ظاہر کیاجارہاہے کہ دھماکہ کردوں نے کیاہے ۔ دھماکے میں زخمی ہونیوالے پولیس اہلکاروں کو طبی امدادی جارہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…