پیر س کے بعد ایک اور ملک پر دہشتگردوں کا حملہ
بماکو(نیوز ڈیسک) مغربی افریقہ کے ملک مالی کے ایک ہوٹل میں دھماکہ ہوا . شدت پسندوں نے مالی کے ہوٹل پر قبضہ کر لیا جبکہ 190 کمروں پر مشتمل اس ہوٹل کی ساتویں منزل پر شدت پسند موجود ہیں جنہوں نے ہوٹل میں موجود درجنوں شہریوں کو بھی یرغمال بنا لیا ہے. خبر ایجنسی کے… Continue 23reading پیر س کے بعد ایک اور ملک پر دہشتگردوں کا حملہ