ماسکو(نیوزڈیسک)آخر ی موقع بھی ہاتھ سے نکل گیا، روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اور ترک ہم منصب رجب طیب اردوآن کے درمیان ملاقات منسوخ کر دی گئی ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن سینٹ پیٹرزبرگ میں ترک صدر اردوآن کی میزبانی کرنے والے تھے تاہم روسی حکومت نے کہا ہے کہ ایسی کوئی ملاقات شیڈول میں شامل نہیں ہے۔واضح رہے کہ دو روز قبل ایک روسی بحری جہاز نے بحیرہ ایجیئن میں ایک ترک تجارتی جہاز کو تصادم سے روکنے کے لیے وارننگ گولے فائر کئے تھے اورگزشتہ ماہ ترک فضائیہ نے ایک روسی جنگی طیارہ مار گرایا تھا جس کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی چلی آرہی ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کام یابی کے دو فارمولے
-
غیر صوبائی شادی، ناجائز تعلقات اور حمل پر بھاری جرمانوں کا اعلان
-
خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی عائد
-
برطانیہ؛ نابالغ طلبا سے جنسی تعلق پر خاتون ٹیچر کو ایک اور سزا سنادی گئی
-
سکولز اساتذہ کیلئے خوشخبری وزیراعلیٰ کا بڑا اعلان
-
پاکستانیوں کیلئے یورپ کے دروازے کھل گئے
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بیوی پر شک، شوہر نے بچوں کے سامنے اہلیہ کو زندہ جلا دیا
-
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
-
اٹلی، پاکستانیوں کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا
-
مسجد الحرام؛ بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، ویڈیو وائرل
-
اگلے 3 روز موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
-
چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
راولپنڈی،11 سالہ لڑکی سے زیادتی، خاتون سمیت 3 افراد گرفتار















































