پڑوسی ملک میں فجر کے وقت خودکش حملہ۔۔۔متعدد جاں بحق
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغانستان میں پولیس ہیڈکوارٹرپر خود کش حملے میں کم ازکم 12افرادجاں بحق ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق مشرقی صوبہ ننگرہار کے ضلع سرخورود زورداردھماکے سے لرزاٹھا جس کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالوں میں سویلین اور پولیس اہلکار شامل ہیں جبکہ 9زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی حکام نے بتایاکہ ضلعی حکومت کے… Continue 23reading پڑوسی ملک میں فجر کے وقت خودکش حملہ۔۔۔متعدد جاں بحق







































