ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرین حادثے میں زخمی ہونے والے عازمین بھی حج کی سعادت حاصل کرینگے ، ڈاکٹر ساتھ رہیں گے

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

کرین حادثے میں زخمی ہونے والے عازمین بھی حج کی سعادت حاصل کرینگے ، ڈاکٹر ساتھ رہیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں کرین حادثے میں زخمی ہونے والے افراد بھی حج کی سعادت حاصل کریں گے ، زخمیوں کے ساتھ ڈاکٹرز کی ٹیم ہر وقت موجود ہوگی۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں کرین حادثے میں زخمی ہونے والے افراد بھی فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔مدینہ سے چونتیس ایمبولینس کا قافلہ… Continue 23reading کرین حادثے میں زخمی ہونے والے عازمین بھی حج کی سعادت حاصل کرینگے ، ڈاکٹر ساتھ رہیں گے

ملائشین وزیراعظم نجیب رزاق کیخلاف امریکہ میں بھی تحقیقات

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

ملائشین وزیراعظم نجیب رزاق کیخلاف امریکہ میں بھی تحقیقات

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ملائشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق کے خلاف اپنے ملک کے بعد امریکہ میں بھی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ نیویارک ٹائمز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ محکمہ انصاف کا ایک یونٹ وزیراعظم نجیب رزاق کے سوتیلے بیٹے کی ملکیت شیل کمپنی کی جانب سے جائیداد کی خریداری اور وزیراعظم کے… Continue 23reading ملائشین وزیراعظم نجیب رزاق کیخلاف امریکہ میں بھی تحقیقات

پاکستان سے مقابلے کیلئے بھارت اسرائیل سے مسلح ڈرون حاصل کرنے کی کوششوں میں

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

پاکستان سے مقابلے کیلئے بھارت اسرائیل سے مسلح ڈرون حاصل کرنے کی کوششوں میں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت نے اسرائیل سے مسلح ڈرونز کے حصول کے لئے کوششیں تیز کردی ہیں۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق پاکستان نے قبائلی علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف مسلح ڈرون کا استعمال شروع کردیا ہے جس کے بعد بھارت اپنی کوششوں میں تیزی لے کر آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading پاکستان سے مقابلے کیلئے بھارت اسرائیل سے مسلح ڈرون حاصل کرنے کی کوششوں میں

تارکین وطن کیخلاف ہنگری کی فوج کوخصوصی اختیارات مل گئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

تارکین وطن کیخلاف ہنگری کی فوج کوخصوصی اختیارات مل گئے

ہنگری(نیوز ڈیسک) تارکین وطن کے خلاف سخت اقدامات کے لیے فوج کو خصوصی اختیارات دے دیے۔ جبکہ اقوام متحدہ نے پناہ گزینوں سے سلوک پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ہنگری کی پارلیمنٹ نے تارکین وطن کو روکنے اور سرحدوں پر سیکورٹی سخت کرنے سے متعلق نئے قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت… Continue 23reading تارکین وطن کیخلاف ہنگری کی فوج کوخصوصی اختیارات مل گئے

نائجیریا میں یکے بعد دیگرے 4 بم دھماکوں میں 54 افراد ہلاک

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

نائجیریا میں یکے بعد دیگرے 4 بم دھماکوں میں 54 افراد ہلاک

ابوجا(نیوز ڈیسک)نائجیریا میں یکے بعد دیگرے 4 بم دھماکوں میں 54 افراد ہلاک اور 90 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نائجیریا کی شمال مشرقی ریاست بورنو کے شہر میدوگوری کے مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے ہوئے جب کہ اجلیاری کے علاقے میں مسجد کے اندر ایک خودکش بمبار… Continue 23reading نائجیریا میں یکے بعد دیگرے 4 بم دھماکوں میں 54 افراد ہلاک

روس: انٹیلی جنس انجینیئر کو ملازمت کی درخواست دینے پر 14 برس کی سزا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

روس: انٹیلی جنس انجینیئر کو ملازمت کی درخواست دینے پر 14 برس کی سزا

ماسکو(نیوز ڈیسک)روس کی انٹیلیجنس ایجنسی میں کام کرنے والے ایک انجینیئر کو سویڈن کی کمپنی میں ملازمت کی درخواست دینے پر چودہ برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔جینیڈی کریوسوو نے 1990 سے 2005 تک روس کی اہم خفیہ ایجنسی جی آر یو میں سیٹلائٹ انٹیلیجنس کے شعبے میں ریڈیو انجینیئر کی حیثیت سے خدمات… Continue 23reading روس: انٹیلی جنس انجینیئر کو ملازمت کی درخواست دینے پر 14 برس کی سزا

نو آبادیاتی دور کے مجسمے کی ناک کٹ گئی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

نو آبادیاتی دور کے مجسمے کی ناک کٹ گئی

کیپ ٹاؤن (نیوز ڈیسک)نامعلوم افراد نے جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن کے نواح میں ایستادہ برطانوی نوآباد کار سیسل رھوڈز کے مجسمے کی ناک توڑ دی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ مجسمے کی ناک بڑے اوزاروں کی مدد سے توڑی گئی ہے۔اس واقعے کے بعد جنوبی افریقہ کی حکومت نے ’ٹیبل ماؤنٹن نیشنل پارک‘… Continue 23reading نو آبادیاتی دور کے مجسمے کی ناک کٹ گئی

ایم کیو ایم کے نئے قائد کا منصوبہ کس نے تیار کیا؟رپورٹ

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

ایم کیو ایم کے نئے قائد کا منصوبہ کس نے تیار کیا؟رپورٹ

لندن(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کو الطاف حسین کی جگہ متحدہ کا نیا سربراہ بنانے کا منصوبہ نوازشریف کے پچھلے دور حکومت میں زیر غور تھا ۔روزنامہ اوصاف کے مطابق ایک نیوز ویب سائٹ نے انکشاف کیاہے کہ یہ منصوبہ ایک معتبر ادارے کے اعلیٰ افسر کے دورئہ لندن کے بعد… Continue 23reading ایم کیو ایم کے نئے قائد کا منصوبہ کس نے تیار کیا؟رپورٹ

پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں، راجناتھ سنگھ

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں، راجناتھ سنگھ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ہندوستانی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے پیر کے روز کہا ہے کہ ہندوستان پڑوسی ممالک بالخصوص پاکستان اور چین کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں ہے جبکہ سرحدی تنازعات اور دہشت گردی جیسے مسائل بات چیت کے ذریعے حل کیے جاسکتے ہیں۔اخباری رپورٹ کے مطابق پاکستان اور چین کی سرحدوں کے قریب… Continue 23reading پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں، راجناتھ سنگھ