ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی سیکیورٹی فورسز کی مکہ مکرمہ میں فوجی مشقیں

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

سعودی سیکیورٹی فورسز کی مکہ مکرمہ میں فوجی مشقیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی سیکیورٹی فورسز نے حج کے موقع پر کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے مکہ مکرمہ میں فوجی مشقوں کی گئیں۔ مناسک حج شروع ہونے سے قبل مکہ مکرمہ میں فوجی پریڈ کے دوران سعودی سیکیورٹی فورسز نے اپنی بھر پور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔سعودی اہلکاروں نے کسی بھی ممکنہ دہشتگرد… Continue 23reading سعودی سیکیورٹی فورسز کی مکہ مکرمہ میں فوجی مشقیں

غیر قانونی طور پر حج کرنے والے غیر ملکی ورکرز کو ملک سے نکال دیا جائے گا, سعودی حکام

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

غیر قانونی طور پر حج کرنے والے غیر ملکی ورکرز کو ملک سے نکال دیا جائے گا, سعودی حکام

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غیر قانونی طور پر حج کرنے والے غیر ملکی ورکرز کو ملک سے نکال دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حج کی آمد کے موقع پر سیکورٹی کے حوالے سے سعودی حکام کی جانب سے اہم اعلانات کیے گئے ہیں۔حج کی سیکورٹی کے معاملات کو… Continue 23reading غیر قانونی طور پر حج کرنے والے غیر ملکی ورکرز کو ملک سے نکال دیا جائے گا, سعودی حکام

پشاور فضائیہ کے کیمپ پر طالبان حملہ نو ماہ پہلے آرمی پبلک سکول پشاور پر ہونے والے حملے کی طرح منظم تھا،غیرملکی میڈیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

پشاور فضائیہ کے کیمپ پر طالبان حملہ نو ماہ پہلے آرمی پبلک سکول پشاور پر ہونے والے حملے کی طرح منظم تھا،غیرملکی میڈیا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر جمعہ کو ہونے والا طالبان حملہ نو ماہ پہلے آرمی پبلک سکول پشاور پر ہونے والے حملے ہی کی طرح ایک منظم حملہ تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حملے سے یہ بات بھی ثابت ہو رہی ہے کہ فوجی آپریشنوں کی وجہ سے شدت… Continue 23reading پشاور فضائیہ کے کیمپ پر طالبان حملہ نو ماہ پہلے آرمی پبلک سکول پشاور پر ہونے والے حملے کی طرح منظم تھا،غیرملکی میڈیا

ایسے بات کرتے ہیں آزاد ملک! چین نے امریکہ کو زوردار جواب دیدیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

ایسے بات کرتے ہیں آزاد ملک! چین نے امریکہ کو زوردار جواب دیدیا

بیجنگ(نیوزڈیسک) بحرجنوبی چین میں چین کی طرف سے مصنوعی جزیرہ بنانے اور اس پر بھاری فوجی تنصیات سے امریکہ کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں اور امریکی حکام آئے روز اس کے خلاف کوئی نہ کوئی شوشہ چھوڑتے رہتے ہیں۔ گزشتہ روز ایک امریکی فوجی کمانڈر نے اپنی حکومت کو تجویز دی کہ امریکی بحری… Continue 23reading ایسے بات کرتے ہیں آزاد ملک! چین نے امریکہ کو زوردار جواب دیدیا

بھارت میں تین پاکستان وجود میں آگئے ،سرکاری محکموں نے بھی تسلیم کرلیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

بھارت میں تین پاکستان وجود میں آگئے ،سرکاری محکموں نے بھی تسلیم کرلیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کے شہر احمد آباد ،نلاس پوراور جوہا پورہ بھارت میں تین پاکستان وجود میں آگئے ،سرکاری محکموں نے بھی تسلیم کرلیا،احمد پور کی سڑکوں اور جوہاپورہ وجال پور کے درمیانی علاقے کو ‘واہگہ بارڈر’ کا نام دیدیاگیا ،تھانہ محرر نے پاکستان کا نام کنٹرول روم کی ہدایت کے مطابق لکھا،انسپکٹر گجرات پولیس برکت… Continue 23reading بھارت میں تین پاکستان وجود میں آگئے ،سرکاری محکموں نے بھی تسلیم کرلیا

شام میں شدت پسندوں نے 56 فوجی اہلکاروں کو قتل کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

شام میں شدت پسندوں نے 56 فوجی اہلکاروں کو قتل کردیا

دمشقٍ(نیوزڈیسک) شام کے صوبے ادلب میں شدت پسندوں نے 56 فوجی اہلکاروں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں کام کرنے والی انسانی حقوق کی تنطیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ مغربی صوبے ادلب میں فضائی اڈے پر شدت پسندوں نے 56 کے قریب فوجی اہلکاروں… Continue 23reading شام میں شدت پسندوں نے 56 فوجی اہلکاروں کو قتل کردیا

مناسک حج منگل سے شروع ہونگے، 12لاکھ عازمین پہنچ چکے

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

مناسک حج منگل سے شروع ہونگے، 12لاکھ عازمین پہنچ چکے

ریاض(نیوزڈیسک) کرین حادثے، دہشت گردی اور مرس وائرس کے خوف کے باوجود دنیا بھر سے عازمین حج جوق در جوق سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق مناسک حج کا آغاز منگل سے ہو رہا ہے۔ 12 لاکھ سے زائد عازمین حجاز مقدس پہنچ چکے ہیں جب کہ 10 لاکھ مزید عازمین… Continue 23reading مناسک حج منگل سے شروع ہونگے، 12لاکھ عازمین پہنچ چکے

حجاج کرام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، سعودی ولی عہد

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

حجاج کرام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، سعودی ولی عہد

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف نے کہا ہے کہ حرم شریف میں کرین حادثے سے حج کی سرگرمیوں پر کسی قسم کا منفی اثر نہیں پڑے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ حجاج کرام کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ حجاج کرام کی حفاظت ہمیشہ سے ہی ترجیح رہی ہے، حکومت نے… Continue 23reading حجاج کرام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، سعودی ولی عہد

شیخ راشد بن محمد بن راشد المکتوم انتقال کرگئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

شیخ راشد بن محمد بن راشد المکتوم انتقال کرگئے

دبئی (نیوز ڈیسک) کے حکمراں کے صاحبزادے شیخ راشد بن محمد بن راشد المکتوم انتقال کرگئے،ان کی عمر34برس تھی۔ نمازجنازہ آج دبئی میںادا کی جائیگی ، شیخ راشد بن محمد کے انتقال کے بعددبئی سمیت متحدہ عرب امارات میں تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شیخ… Continue 23reading شیخ راشد بن محمد بن راشد المکتوم انتقال کرگئے