منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

پاکستان نے شام میں روس کے فضائی حملوں کی حمایت کردی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان نے شام میں روس کے فضائی حملوں کی حمایت کردی

اسلام آباد( اے این این )پاکستان نے کہاہے کہ وہ شام میں بشارالاسد کی حمایت کرتا ہے جبکہ روس شام میں دہشت گردوں کے خلاف لڑائی میں معاونت کررہا ہے تاہم عام شہریوں کو بچانا ناگزیر ہے ۔ شام کیلئے پاکستان کے نامزد سفیر ریٹائر ایئر مارشل اطہر حسین بخاری نے ایک غیر ملکی خبر… Continue 23reading پاکستان نے شام میں روس کے فضائی حملوں کی حمایت کردی

سانحہ منیٰ، لاپتہ بھارتی حجاج کے اہل خانہ اپنے عزیزوں کی تلاش کیلئے سعودی عرب جائینگے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

سانحہ منیٰ، لاپتہ بھارتی حجاج کے اہل خانہ اپنے عزیزوں کی تلاش کیلئے سعودی عرب جائینگے

نئی دہلی (اے این این)سانحہ منیٰ میں لاپتہ ہونے والے بھارتی حجاج کے اہل خانہ اپنے عزیزوں کی تلاش کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔ بھارتی کی وزرات خارجہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیر خارجہ سشما سوارج نے کہا ہے کہ بھارت کے لاپتہ حجاج کے اہل خانہ کا ایک گروپ اپنے پیاروں… Continue 23reading سانحہ منیٰ، لاپتہ بھارتی حجاج کے اہل خانہ اپنے عزیزوں کی تلاش کیلئے سعودی عرب جائینگے

امریکہ اوریورپی یونین کے مابین اہم معاہدہ غیرقانونی قرار

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

امریکہ اوریورپی یونین کے مابین اہم معاہدہ غیرقانونی قرار

ویانا(نیوزڈیسک)یورپی یونین کی اعلیٰ ترین عدالت نے آسٹریا کے اس اسٹوڈنٹ کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے، جس نے دعویٰ کر رکھا تھا کہ امریکا اور یورپی یونین کے مابین آن لائن ڈیٹا کے تبادلے کا معاہدہ صارفین کے مفادات کے منافی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو سنایا جانے والا یہ عدالتی… Continue 23reading امریکہ اوریورپی یونین کے مابین اہم معاہدہ غیرقانونی قرار

روس کے شامی حزب اختلاف پر فضائی حملے ،نیٹوکے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

روس کے شامی حزب اختلاف پر فضائی حملے ،نیٹوکے صبر کا پیمانہ لبریز

برسلز(نیوزڈیسک)معاہد شمالی اوقیانوس کی تنظیم نیٹو نے روس سے کہا ہے کہ وہ شام میں دولتِ اسلامیہ عراق وشام(داعش)کے خلاف فوجی کارروائیوں پر اپنی توجہ مرکوز کرے اور شامی حزب اختلاف اور عام شہریوں پر حملے بند کرے۔نیٹو نے روس کی جانب سے ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی بھی شدید مذمت کی… Continue 23reading روس کے شامی حزب اختلاف پر فضائی حملے ،نیٹوکے صبر کا پیمانہ لبریز

یوکرائن میں غیرملکیوں کیلئے اہم اعلان،انوکھے قانون کی منظوری

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

یوکرائن میں غیرملکیوں کیلئے اہم اعلان،انوکھے قانون کی منظوری

کیف(نیوزڈیسک)بحران زدہ مشرقی یورپی ملک یوکرائن کی پارلیمان نے کسی بھی ملک میں بالعموم نظر نہ آنے والے ایک انوکھے فیصلے کے تحت ایسے مسودہ قانون کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ملکی مسلح افواج میں غیر ملکیوں کو بھی بھرتی کیا جا سکے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کیف میں یوکرائنی پارلیمان نے منگل… Continue 23reading یوکرائن میں غیرملکیوں کیلئے اہم اعلان،انوکھے قانون کی منظوری

بھارت کو ماﺅ نوازباغیوں نے بڑا جھٹکا دیدیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

بھارت کو ماﺅ نوازباغیوں نے بڑا جھٹکا دیدیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)انڈیا کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ماو نواز باغیوں نے حکمران جماعت کے تین سیاستدانوں کو اغوا کر لیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق یہ سیاستدان باغیوں سے بات چیت کے لیے ملنے گئے تھے۔شبہ کیا جا رہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ریاست میں باکسائٹ کی کان کنی کے خلاف احتجاج… Continue 23reading بھارت کو ماﺅ نوازباغیوں نے بڑا جھٹکا دیدیا

بنگلہ دیش میں ایک اور خوفناک حملہ،مغربی دنیامیں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

بنگلہ دیش میں ایک اور خوفناک حملہ،مغربی دنیامیں تشویش کی لہر دوڑ گئی

ڈھاکہ(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش میں ایک اور خوفناک حملہ،مغربی دنیامیں تشویش کی لہر دوڑ گئی،بنگلہ دیشی پولیس نے بتایا ہے کہ تین نامعلوم حملہ آوروں نے ایک مسیحی پادری پر حملہ کر کے اسے زخمی کر دیا۔مقامی میڈیاکے مطابق بتایا گیا ہے کہ یہ حملہ آور مسیحیت کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کا بہانہ کر کے… Continue 23reading بنگلہ دیش میں ایک اور خوفناک حملہ،مغربی دنیامیں تشویش کی لہر دوڑ گئی

قندوز ہسپتال پر حملہ،اقوام متحدہ کاتحقیقات کرنے کا عندیہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

قندوز ہسپتال پر حملہ،اقوام متحدہ کاتحقیقات کرنے کا عندیہ

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ قندوز کے ایک فلاحی ہسپتال پر کیے گئے خونریز حملے کی وجوہات جاننے کے لیے یہ عالمی ادارہ اپنی طرف سے بھی تحقیقات کر سکتا ہے،تاہم بتایا گیا ہے کہ پہلے یہ عالمی ادارہ فوجی چھان بین کے نتائج کا انتظار کرے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تین اکتوبر کو… Continue 23reading قندوز ہسپتال پر حملہ،اقوام متحدہ کاتحقیقات کرنے کا عندیہ

ٹیکس چوری ،بادشاہ کی بہن کے خلاف مقدمہ درج

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

ٹیکس چوری ،بادشاہ کی بہن کے خلاف مقدمہ درج

میڈرڈ(نیوزڈیسک)آئینی بادشاہت کے طور پر جدید اسپین کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ملکی عدالت نے بادشاہ فیلیپ کی بہن شہزادی کرسٹینا کے خلاف ٹیکس چوری کے ایک مقدمے میں باقاعدہ سماعت کے لیے اگلے برس گیارہ جنوری کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 50 سالہ شہزادی کرسٹینا، جن کا شاہی نام کرسٹینا… Continue 23reading ٹیکس چوری ،بادشاہ کی بہن کے خلاف مقدمہ درج