جیش الاسلام کو بہت بڑا دھچکا ،انتہائی اہم کمانڈر ہلاک
بیروت(نیوز ڈیسک) شام کے اہم شہر دمشق میں شامی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں ملک کی انتہائی طاقت ور عسکری تنظیم کے سربراہ کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق شامی طیاروں نے دمشق میں فضائی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں عسکری تنظیم جیش الاسلام… Continue 23reading جیش الاسلام کو بہت بڑا دھچکا ،انتہائی اہم کمانڈر ہلاک











































