ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں میونسپل کونسل کے انتخابات(کل) ہفتے کو منعقد ہونگے جس میں 3100سیٹوں کے لییملکی تاریخ میں پہلی بار 900 خواتین امیدوار میدان میں ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں میونسپل کونسل کے انتخابات ہفتے کو منعقد ہونگے جس میں 3100سیٹوں کے لیے900 خواتین امیدوار میدان میں ہیں۔ مگر خواتین ووٹرز کی تعداد مردوں کے مقابلے میں بہت کم ہے۔ہفتے کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد خواتین ووٹ کاسٹ کریں گی جبکہ مرد ووٹرز کی تعداد10 لاکھ سے بھی زائد ہے۔ اس سے قبل خواتین کو سعودی عرب میں کسی قسم کے انتخابات میں حصہ لینے اور ووٹ ڈالنے پر پابندی عائد تھی۔سعودی عرب میں خواتین کے لیے سخت قوانین پائے جاتے ہیں جس کے مطابق خواتین گاڑی نہیں چلاسکتی اور نہ ہی نامحرم کے ساتھ سفر کرسکتی ہیں۔
سعودی عرب میں بھی تبدیلی آگئی
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا پرانا نظام بحال
-
سعودیہ راتوں رات ایٹمی طاقت بن گیا ،پاکستان سے دفاعی معاہدے پر بھارتی اداکار بھی ...
-
60 منٹ میں کینسر ختم” پاکستان میں پہلی بار جدید طریقہ علاج کا آغاز
-
ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا
-
بھارت کا ایک اور ڈرامہ، پاکستانی ٹیم کو نئے تنازع میں ملوث کرنے کی کوشش
-
میئر لندن صادق خان کو ایک عرصہ سے پسند نہیں کرتا،صدر ٹرمپ
-
ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
مون سون اختتام پذیر، ملک میں گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی
-
بھارت کو بڑا جھٹکا، چابہار بندرگاہ ہاتھ سے جانے کا خطرہ
-
آٹاسستاہوگیا
-
متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات محدود کرنے پر غور
-
کراچی میں پڑوسی کی دو کم عمر بچوں سے متعدد بار بدفعلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا پرانا نظام بحال
-
سعودیہ راتوں رات ایٹمی طاقت بن گیا ،پاکستان سے دفاعی معاہدے پر بھارتی اداکار بھی بول پڑے
-
60 منٹ میں کینسر ختم” پاکستان میں پہلی بار جدید طریقہ علاج کا آغاز
-
ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا
-
بھارت کا ایک اور ڈرامہ، پاکستانی ٹیم کو نئے تنازع میں ملوث کرنے کی کوشش
-
میئر لندن صادق خان کو ایک عرصہ سے پسند نہیں کرتا،صدر ٹرمپ
-
ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
مون سون اختتام پذیر، ملک میں گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی
-
بھارت کو بڑا جھٹکا، چابہار بندرگاہ ہاتھ سے جانے کا خطرہ
-
آٹاسستاہوگیا
-
متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات محدود کرنے پر غور
-
کراچی میں پڑوسی کی دو کم عمر بچوں سے متعدد بار بدفعلی
-
پاکستان اور چین نے گدھوں کی برآمد کے ضوابط جاری کر دیے
-
ریاست کے علاوہ کوئی گروہ یا شخص جہاد کا اعلان کرنے کا اختیار نہیں رکھتا ،ترجمان پاک فوج