ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شیخ راشد بن محمد بن راشد المکتوم انتقال کرگئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

شیخ راشد بن محمد بن راشد المکتوم انتقال کرگئے

دبئی (نیوز ڈیسک) کے حکمراں کے صاحبزادے شیخ راشد بن محمد بن راشد المکتوم انتقال کرگئے،ان کی عمر34برس تھی۔ نمازجنازہ آج دبئی میںادا کی جائیگی ، شیخ راشد بن محمد کے انتقال کے بعددبئی سمیت متحدہ عرب امارات میں تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شیخ… Continue 23reading شیخ راشد بن محمد بن راشد المکتوم انتقال کرگئے

دوران حج سیاسی پراپیگنڈے کی اجازت نہیں ہو گی ‘سعودی ولی

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

دوران حج سیاسی پراپیگنڈے کی اجازت نہیں ہو گی ‘سعودی ولی

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف نے کہا ہے کہ حج کے دوران سیاسی پراپیگنڈے کی اجازت نہیں ہو گی ‘ سعودی سیکورٹی ادارے حج کے تقدس کو پامال کرنے والے عناصر کو گرفتار کریں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق انہوں نے واضح کیا کہ حج کے موقع پر کسی قسم کے… Continue 23reading دوران حج سیاسی پراپیگنڈے کی اجازت نہیں ہو گی ‘سعودی ولی

دوران نماز امام مسجد کو ایک شخص نے تھپڑ رسید کر دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

دوران نماز امام مسجد کو ایک شخص نے تھپڑ رسید کر دیا

کوالالمپور(نیوز ڈیسک )کوالالمپور مسجد میں عجیب و غریب صورتحال پیدا ہو گئی جب دوران نماز ایک شخص نے آ کر امام مسجد کو ایک زوردار تھپڑ رسید کیا. تفصیلات کے مطابق مسجد کے امام محمد ظہاری محمد یاتمواس سورہ فاتحہ کی تلاوت کر رہے تھے کہ اچانک بظاہر غیر ملکی دکھائی دینے والے ایک شخص… Continue 23reading دوران نماز امام مسجد کو ایک شخص نے تھپڑ رسید کر دیا

دبئی کے حکمران کے بیٹے شیخ راشد بن محمد راشد المکتوم انتقال کر گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

دبئی کے حکمران کے بیٹے شیخ راشد بن محمد راشد المکتوم انتقال کر گئے

دبئی سٹی (نیوز ڈیسک)دبئی کے وزیراعظم شیخ محمد کے بیٹے شیخ راشد بن محمد راشد المکتوم دل کے دورے کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔شیخ راشد دبئی کے وزیراعظم شیخ محمد کے بڑے بیٹے تھے اور ان کی عمر 34 سال تھی، ان کی وفات حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوئی ۔دبئی میں شیخ… Continue 23reading دبئی کے حکمران کے بیٹے شیخ راشد بن محمد راشد المکتوم انتقال کر گئے

مہلک کرین حادثہ کے باوجود عازمین حج کا ہجوم

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

مہلک کرین حادثہ کے باوجود عازمین حج کا ہجوم

مکہ معظمہ (نیوز ڈیسک) دنیا بھر کے عازمین حج سعودی عرب میں حج کے لئے جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ یہ کرہ ارض کا سب سے بڑا اجتماع ہوتا ہے۔ عازمین حج کو مہلک کرین حادثہ کی بھی پرواہ نہیں ہے، جس میں 108 افراد بشمول 11 ہندوستانی شہید ہو چکے ہیں۔ 12 لاکھ… Continue 23reading مہلک کرین حادثہ کے باوجود عازمین حج کا ہجوم

سڈنی : پولیس کا ایک گھرپر چھاپا ، ٹیڈی بیئر میں چھپائے ہتھیار برآمد

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

سڈنی : پولیس کا ایک گھرپر چھاپا ، ٹیڈی بیئر میں چھپائے ہتھیار برآمد

سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی پولیس نے سڈنی کے ایک گھر میں چھاپا مار کر ٹیڈی بیئر میں چھپائے گئے ہتھیار اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔پولیس نے اس کارروائی کی پوری ویڈیو بھی بنائی ،جس میں پولیس نے ایک چھاپے کے دوران ٹیڈی بیئر کے اندر چھپائے گئے۔ہتھیار، گولہ بارود،نقدی، اور کچھ نقشے برآمد کئے،پولیس کے مطابق… Continue 23reading سڈنی : پولیس کا ایک گھرپر چھاپا ، ٹیڈی بیئر میں چھپائے ہتھیار برآمد

جموں و کشمیر اسمبلی میں بڑے مویشیوں کے ذبیحہ کو جرم قرار نہ دینے کی تحریک پیش

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

جموں و کشمیر اسمبلی میں بڑے مویشیوں کے ذبیحہ کو جرم قرار نہ دینے کی تحریک پیش

سری نگر (نیوز ڈیسک) سی پی آئی (ایم) نے آج جموں و کشمیر اسمبلی میں ایک مسودہ قانون منظوری کے لئے پیش کردیا، جس میں ریاست میں بڑے مویشیوں کے ذبیحہ کو جرم قرار دینے والی دستوری دفعات حذف کردینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ریاستی اسمبلی میں سی پی آئی (ایم) کے واحد رکن… Continue 23reading جموں و کشمیر اسمبلی میں بڑے مویشیوں کے ذبیحہ کو جرم قرار نہ دینے کی تحریک پیش

کشتی میں بیٹے کو جنم دینے والی نائیجیریا کی خاتون خوشی سے نہال

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

کشتی میں بیٹے کو جنم دینے والی نائیجیریا کی خاتون خوشی سے نہال

کٹانیا(نیوز ڈیسک) پناہ کی تلاش میں نائیجریا کی ایک خاتون نے بحیرہ روم میں کشتی کے سفر کے دوران بچے کوجنم دیا اور وہ اس وقت اٹلی کے ایک ہسپتال میں اپنے بیٹے کے ساتھ بہت خوش ہے۔ کٹانیا کے کنزیرو ہسپتال میں ایسٹر ٹیری نامی خاتون نے اپنے بیٹے خلیفہ نائیک کے ساتھ بڑے… Continue 23reading کشتی میں بیٹے کو جنم دینے والی نائیجیریا کی خاتون خوشی سے نہال

شامی طیاروں کی پلمائرا پر شدید بمباری، 26 ہلاک

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

شامی طیاروں کی پلمائرا پر شدید بمباری، 26 ہلاک

بغداد (نیوز ڈیسک) شامی جنگی طیاروں نے داعش کے زیرانتظام شہر پلمائرا پر شدید بمباری کی ہے۔ برطانیہ میں قائم سیرین اوبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ 25 کے قریب فضائی حملوں میں کم از کم 26 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں 12 جنگجو بھی شامل ہیں۔ اوبزرویٹری کے مطابق اس کے… Continue 23reading شامی طیاروں کی پلمائرا پر شدید بمباری، 26 ہلاک