ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے شامی صدر بشارالاسد کو خبردار کیا ہے کہ وہ مذاکرات کے ذریعے اقتدار سے الگ ہو جائیں ورنہ طاقت کا استعمال کرتے ہوئے صدارت سے الگ کردیاجائیگا۔شامی اپوزیشن کے گروہوں کی ریاض میں آج ہونیوالی ایک ملاقات کے موقع پر سعودی وزیر خارجہ نے انتباہ کیا کہ اسد کو اقتدار میں نہیں رہنے دیاجائیگا۔اس میٹنگ میں شامی اپوزیشن نے متفقہ طورپر کہا کہ دمشق حکومت سے مذاکرات کیلئے ایک جامع لائحہ عمل ترتیب دینے کی ضرورت ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































