ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یونان میں سابق وزیر اعظم تسیپراس کی سیریزا پارٹی ایک بار پھر الیکشن میں کامیاب

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

یونان میں سابق وزیر اعظم تسیپراس کی سیریزا پارٹی ایک بار پھر الیکشن میں کامیاب

ایتھنز(نیوز ڈیسک)یونان میں گذشتہ چھ برسوں میں کروائے جانے والے پانچویں عام انتخابات میں سابق وزیرِاعظم الیکسس تسیپراس کی بائیں بازو کی جماعت سیریزا پارٹی نے ایک بار پھر کامیابی حاصل کر لی ہے۔ان کی مخالف کنزرویٹو جماعت نیو ڈیموکریسی نے شکست تسلیم کر لی ہے جبکہ تسیپراس نے انتخابات میں اپنی فتح کو ’عوام… Continue 23reading یونان میں سابق وزیر اعظم تسیپراس کی سیریزا پارٹی ایک بار پھر الیکشن میں کامیاب

پوپ فرانسس کی کافیدل سترو سے ملاقات

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

پوپ فرانسس کی کافیدل سترو سے ملاقات

ہوانا (نیوز ڈیسک) رومن کیتھولک کے پیشوا پوپ فرانسس نے کیوبا کے پہلے دورے کے دوران سابق صدر فیدل کاسترو سے ملاقات کی ہے۔ اس سے قبل انھوں نے ہزاروں کے مجمعے کے سامنے مذہبی رسم ’ماس‘ یعنی عشائے ربانی ادا کی تھی۔ ویٹیکن کے مطابق اس ’غیر رسمی اور دوستانہ‘ ملاقات میں دونوں شخصیات… Continue 23reading پوپ فرانسس کی کافیدل سترو سے ملاقات

اوباما کی نئی تقرری نے دنیامیںنئی بحث شروع کردی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

اوباما کی نئی تقرری نے دنیامیںنئی بحث شروع کردی

نیویارک(نیوزڈیسک) امریکا میں ہم جنس پرستوں کی آپس میں شادی کو قانونی قرار دینے کے بعد وہاں ہم جنس پرستوں نے خوب جشن منایا اور اب کھلے عام خود کو ہم جنس تسلیم کرنے والے ایرک فن کو امریکی وزیر دفاع کے لیے نامزد کردیا گیا ہے جس پر ملک کے اندر اور باہر نئی… Continue 23reading اوباما کی نئی تقرری نے دنیامیںنئی بحث شروع کردی

ایشیائی کم عمر لڑکیوں سے جنسی تعلقات ،برطانوی عدالت کا تاریخی فیصلہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

ایشیائی کم عمر لڑکیوں سے جنسی تعلقات ،برطانوی عدالت کا تاریخی فیصلہ

لندن(نیوزڈیسک)لندن کی ایک عدالت میں ایک سینیئر جج نے اپیل کی سماعت کے دوران ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ایشیائی کم عمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی تعلقات رکھنے والے شخص کو معمول سے سخت سزا دینے کا فیصلہ درست تھا۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن رائل کورٹ میں اپیل کی سماعت کے بعد سینیئر… Continue 23reading ایشیائی کم عمر لڑکیوں سے جنسی تعلقات ،برطانوی عدالت کا تاریخی فیصلہ

امریکہ میں آفت ٹوٹ پڑی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

امریکہ میں آفت ٹوٹ پڑی

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکہ میں آفت ٹوٹ پڑی،سینکڑوںمکانات تباہ،لاکھوں بے گھر،امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث اب تک مجموعی طور پر یک ہزار کے قریب مکانات جل کر خاکستر ہوگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا کے شمالی علاقے میں دو مقامات پر جنگلات میں لگنے والی آگ سے وسیع علاقہ متاثر… Continue 23reading امریکہ میں آفت ٹوٹ پڑی

چین نے پاکستان کی حمایت کردی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

چین نے پاکستان کی حمایت کردی

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین نے پشاور کے قریب فوجی اڈے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی مکمل حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہانگ لی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور متاثرہ خاندانوں… Continue 23reading چین نے پاکستان کی حمایت کردی

ترکی میں المناک سانحہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

ترکی میں المناک سانحہ

انقرہ(نیوزڈیسک) ترکی میں المناک سانحہ،ترکی میں تارکین وطن کی کشتی اور بحری جہاز سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 13 کے قریب لاپتہ ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خانہ جنگی سے متاثرہ ممالک سے محفوظ علاقوں کی تلاش میں ملک چھوڑنے والے تارکین وطن کی ایک اور کشتی… Continue 23reading ترکی میں المناک سانحہ

بھارتی ریاست اڑیسہ میں ٹریفک حادثے سے کبڈی کے 8 کھلاڑی ہلاک، متعدد زخمی

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

بھارتی ریاست اڑیسہ میں ٹریفک حادثے سے کبڈی کے 8 کھلاڑی ہلاک، متعدد زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست اڑیسہ میں منی بس کھائی میں گرنے سے کبڈی کے 8 کھلاڑی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ میں سندھاپور سے تعلق رکھنے والی کبڈی ٹیم ایک ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد واپس اپنے گاو¿ں آ رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث الٹ… Continue 23reading بھارتی ریاست اڑیسہ میں ٹریفک حادثے سے کبڈی کے 8 کھلاڑی ہلاک، متعدد زخمی

ایران میں سیلابی ریلوں کی زد میں آکر 10 افراد ہلاک

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

ایران میں سیلابی ریلوں کی زد میں آکر 10 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران کے مختلف مقامات پر دریاو¿ں میں سیلابی ریلوں کی زد میں آ کر 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق تہران سے 20 کلومیٹر دور واقع تفریحی مقام پکدشت میں لوگوں کی بڑی تعداد دریا میں سیلاب کا زور دیکھنے کے لیے کناروں پرجمع تھی کہ اچانک آنے… Continue 23reading ایران میں سیلابی ریلوں کی زد میں آکر 10 افراد ہلاک