منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بھارتی وزیر دفاع کے اعتراف نے پورے ملک میں ہلچل مچادی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیر دفاع راو¿ اندر جیت سنگھ نے اعتراف کیاہے کہ بھارتی فوجیوں میں خودکشی کا رجحان بڑھنے لگا ہے ¾2012 سے اب تک چارسو سے زائد فوجی خودکشی کر چکے ہیں۔ایک بیان میں بھارتی وزیر دفاع راﺅ اندرجیت سنگھ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم اور دیگراقلیتوں کے خلاف کارروائی پر بھارتی فوجی دباو¿ کو شکار ہوگئے ہیں اورگزشتہ تین سال میں چار سو سے زائد فوجی خودکشی کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…