حرمین الشریفین میں نصب بجلی کے پیداواری پلانٹس کی استعداد 18 ہزار 680 میگاواٹ تک پہنچ گئی
جدہ (نیوز ڈیسک )حج کے دوران بجلی کی ضروت بڑھ جاتی ہے۔ حرمین الشریفین میں نصب بجلی کے پیداواری پلانٹس کی استعداد 18 ہزار 680 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی الیکٹرک کمپنی کی طر ف سے جاری اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ اور اس مقصد کیلئے بجلی… Continue 23reading حرمین الشریفین میں نصب بجلی کے پیداواری پلانٹس کی استعداد 18 ہزار 680 میگاواٹ تک پہنچ گئی