منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

مسلم دشمنی میں بھارت اندھا ہو گیا، گائے کے گوشت کے بعد ٹوپی پہننے پر بھی پابندی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

مسلم دشمنی میں بھارت اندھا ہو گیا، گائے کے گوشت کے بعد ٹوپی پہننے پر بھی پابندی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں گائے کے گوشت کے بعد مسلمانوں کے ٹوپی پہننے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔انتہاپسند مودی نے بھی بڑی ڈھٹائی سے کہہ دیا اب فیصلہ مسلمانوں کو کرنا ہے کہ ہندوؤں سے لڑنا ہے یا غربت سے۔ نریندر مودی کے دور حکومت میں مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ… Continue 23reading مسلم دشمنی میں بھارت اندھا ہو گیا، گائے کے گوشت کے بعد ٹوپی پہننے پر بھی پابندی

داعشی بلڈوزر شہریوں پر رعب جمانے کا ذریعہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

داعشی بلڈوزر شہریوں پر رعب جمانے کا ذریعہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عراق اور شام کے وسیع علاقوں پر قابض انتہا پسند گروپ دولت اسلامیہ داعش اپنی سفاکیت اور عام شہریوں پر خوف طاری کرنے کے لیے نہایت ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کرتی چلی آرہی ہے۔ حال ہی میں برطانوی اخبار “ڈیلی میل” نے داعش کے ایک بھاری بھرکم اور فربہ جنگجو کی تصاویر جاری کی… Continue 23reading داعشی بلڈوزر شہریوں پر رعب جمانے کا ذریعہ

طالبان مذاکرات کیلئے پاکستان کی افغانستان کوپیشکش کاعلم نہیں،امریکا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

طالبان مذاکرات کیلئے پاکستان کی افغانستان کوپیشکش کاعلم نہیں،امریکا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا نے کہاہے کہ پاکستان کی جانب سے تعاون کی حالیہ پیشکش کا علم نہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے افغانستان کو طالبان سے مذاکرات میں تعاون کی پیشکش کا علم نہیں، کیونکہ یہ عمل آگے بڑھتا نظر نہیں آرہا، تاہم امریکا… Continue 23reading طالبان مذاکرات کیلئے پاکستان کی افغانستان کوپیشکش کاعلم نہیں،امریکا

امریکہ کا مشرق وسطیٰ میں اثرورسوخ کم ہونے لگا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

امریکہ کا مشرق وسطیٰ میں اثرورسوخ کم ہونے لگا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ کئی دہائیوں تک مشرق وسطیٰ میں طاقت کا محور رہا ہے اور وہ اپنے اتحادیوں کو رہنمائی اور تحفظ دیتا رہا ہے مگر اب روس اور ایران علاقائی معاملات میں کھل کر سامنے آگئے ہیں جس کی وجہ سے امریکہ کا خصوصی کردار معدوم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ وال سٹریٹ… Continue 23reading امریکہ کا مشرق وسطیٰ میں اثرورسوخ کم ہونے لگا

مکی و مدنی اذانیں ، وقت ، موسم کیساتھ تبدیلی ، موذن مسجد الحرام کے روح پرور انکشافات

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

مکی و مدنی اذانیں ، وقت ، موسم کیساتھ تبدیلی ، موذن مسجد الحرام کے روح پرور انکشافات

مکہ المکرمہ(آن لائن) سعودی عرب سے دنیا بھر کے مسلمانوں کی خاص عقیدت اور محبت ہے، مکہ معظمہ ، مدینہ منورہ سے دلی اور مذہبی لگاﺅبھی ہے۔ خانہ کعبہ کی روح پرور اذان دلوں اور سماعتوں پر وہ نقوش چھوڑتی ہے جو کہ وہاں جانے والے کے دل میں زندگی بھر کے لیے گھر کر… Continue 23reading مکی و مدنی اذانیں ، وقت ، موسم کیساتھ تبدیلی ، موذن مسجد الحرام کے روح پرور انکشافات

فرانسیسی معاونت سے بھارت میں سمارٹ سٹی پراجیکٹ شروع

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

فرانسیسی معاونت سے بھارت میں سمارٹ سٹی پراجیکٹ شروع

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت نے فرانسیسی حکومت کی معاون سے پائیدار ترقی کے لئے پوڈوچیری میں 2 ارب یورو سے سمارٹ سٹی پراجیکٹ شروع کردیا۔ بھارت میں فرانسیسی سفیر رچیئر نے کہا ہے کہ پوڈو چیری کے بعد ناگپور اور چندی گڑھ کی باری آئے گی۔ فرانسیسی سفیر نے مزید بتایا فرانسیسی ڈویلپمنٹ ایجنسی… Continue 23reading فرانسیسی معاونت سے بھارت میں سمارٹ سٹی پراجیکٹ شروع

فلسطین سے اسرائیل پر راکٹ فائر

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

فلسطین سے اسرائیل پر راکٹ فائر

بیت المقدس (نیوز ڈیسک) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ کے فلسطینی جنگجوو¿ں نے تیزی سے کشیدہ ہوتے ہوئے ماحول کے درمیان جنوبی اسرائیل میں راکٹ داغے ہیں۔ فوج کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کو سرحد پر رہنے والی اسرائیلی برادریوں کو ہوشیار رہنے کے لیے سائرن… Continue 23reading فلسطین سے اسرائیل پر راکٹ فائر

شمالی کوریا میں حکمران جماعت کی 70 ویں سالگرہ پر تاریخ کا بڑا جشن ہوگا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

شمالی کوریا میں حکمران جماعت کی 70 ویں سالگرہ پر تاریخ کا بڑا جشن ہوگا

پیانگ یانگ (نیو ز ڈیسک) شمالی کوریا میں حکمراں جماعت ورکرز پارٹی کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر تاریخ کا سب سے بڑا جشن منا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس موقع پر بکتر بند گاڑیوں اور بیلسٹک میزائلوں کے کارواں کے علاوہ دارالحکومت پیانگ یانگ میں فوجیوں کی پریڈ بھی ہو گی۔ شمالی… Continue 23reading شمالی کوریا میں حکمران جماعت کی 70 ویں سالگرہ پر تاریخ کا بڑا جشن ہوگا

شام میں روسی فضائی حملوں کا نشانہ بننے والے علاقے میں داعش کی پیش رفت

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

شام میں روسی فضائی حملوں کا نشانہ بننے والے علاقے میں داعش کی پیش رفت

بیروت(نیوز ڈیسک) شام میں داعش نے روسی بمباری کا نشانہ بننے والے شمال مغربی علاقے میں اہم کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے الپو کے قریب چھ دیہات پر قبضہ کرلیا ہے اور ترک سرحد کی جانب جانے والے اہم شمالی راستے کو بند کرنے کی بھی دھمکی دی ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق کریملن… Continue 23reading شام میں روسی فضائی حملوں کا نشانہ بننے والے علاقے میں داعش کی پیش رفت