پاکستان سے بات چیت کے لیے تیار ہیں، بھارتی ترجمان
نئی دلی(نیوزڈیسک) بھارت نے پاکستان کے ساتھ بات چیت پر رضامندی ظاہر کردی۔ بھارتی ترجمان وکاس سوارپ نے کہا ہے کہ بھارت، پاکستان سے اوفا معاہدے کی شرائط کے مطابق بات چیت کرنے کو تیار ہے، قومی سلامتی کے مشیر دہشت گردی سے متعلق امور پر بات کریں گے۔اس سے پہلے بھارت کم از کم… Continue 23reading پاکستان سے بات چیت کے لیے تیار ہیں، بھارتی ترجمان