ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے وزیر تعلیم عزام الدخیل کو ان کی اپنی درخواست پر وزارت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ انکی جگہ احمد بن محمد العیسیٰ کو شاہی فرمان کے تحت وزارت تعلیم کا قلمدان سونپ دےاگیا ۔عالمی مےڈےا کے مطابق سبکدوش ہونے والے وزیر تعلیم عزام الدخیل نے عہدہ چھوڑنے کی درخواست پیش کی تھی جسے غور کے بعد منظورکرلیا گیا تھا۔ قبل ازیں سول سروسز کے نائب وزیر ڈاکٹر صالح الشھیب کو بھی ان کی درخواست پر عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ شاہی فرمان کے تحت ڈاکٹر توفیق السدیری کو نائب وزیر برائے مذہبی امور و مساجد، ڈاکٹر عبدالعزیز الرویس کو مواصلات و فنی معلومات، ڈاکٹراحمد الفہید کو ٹیکنیکل و پروفیشنل ٹریننگ کے ادارے کا سربراہ مقرر کیا گیاہے۔شاہی فرمان کے تحت انجینیر خالد السویکت کو ریلوے کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا کر ان جگہ ڈاکٹر رمیح الرمیح کو ریلوے کا چیئرمین مقرر کیا گیا۔ ان کے علاوہ علی الغفیض، انجینیر عبداللہ الضراب اور ڈاکٹر صالح الشھیب کو مجلس شوریٰ کے رکن مقرر کیا گیا ہے جب کہ ڈاکٹر جمعان بن رقوش کونائف سائنس یونیورسٹی کا صدر مقرر کیا گیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































