منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ پرریکارڈ بھارتی فوجیوں کی ہلاکتیں،رپورٹ جاری

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

سرینگر(آن لائن)دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن میں1984سے اب تک 33اعلیٰ اور54جونیئر کمیشنڈ افسروںسمیت 869 بھارتی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق دفاعی امور کے بھارتی وزیر مملکت اندر جیت سنگھ نے بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کہا کہ مقبوضہ جموں کشمیر کے لداخ خطے میں واقع سیاچن گلیشئر پر1984سے تاحال 869 فوجی سخت موسمی حالات اور دیگر وجوہات کی بناپر مارے گئے ہیں جن میں 33اعلیٰ افسر جبکہ 54جے سی اوز شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس عرصے کے دوران فوجیوں کیلئے خاص قسم کے کپڑے اور کوہ پیمائی میں کام آنے والے آلات خریدنے پر 7500 کروڑ روپے کی رقم صرف کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…