ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نیپال میں عوامی مخالفت کے باوجودملک کا پہلا جمہوری دستور نافذ

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

نیپال میں عوامی مخالفت کے باوجودملک کا پہلا جمہوری دستور نافذ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیپال میں شدید عوامی مخالفت کے باوجودملک کا پہلا جمہوری دستور نافذ کر دیا گیا،نیپالی پارلیمنٹ دستور کو پہلے ہی منظور کر چکی ہے۔صدر رام برن یادیو نے باضابطہ طور پر ملکی دستور کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب یہ ملک ایک نئے جمہوری دور میں داخل ہو گیا ہے۔ذرائع… Continue 23reading نیپال میں عوامی مخالفت کے باوجودملک کا پہلا جمہوری دستور نافذ

سعودی پولیس کی کارروائی ،عازمین حج کی جیب کاٹنے والا گروہ گرفتار

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

سعودی پولیس کی کارروائی ،عازمین حج کی جیب کاٹنے والا گروہ گرفتار

سعودی عرب (نیوز ڈیسک) سعودی پولیس نے سماج دشمن عناصر کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے 7 افریقی خواتین کو گرفتار کر لیا. تفصیلات کے مطابق پولیس نے ایک خاتون کو جیب کاٹنے کی کوشش کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا جس کے بعد خاتون نے اپنی ساتھی خواتین کی بھی نشاندہی کر دی. تمام خواتین… Continue 23reading سعودی پولیس کی کارروائی ،عازمین حج کی جیب کاٹنے والا گروہ گرفتار

اسرائیل نے فلسطینیوں پر براہ راست گولی چلانے کی اجازت دیدی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

اسرائیل نے فلسطینیوں پر براہ راست گولی چلانے کی اجازت دیدی

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)اسرائیلی حکومت نے پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں کو پتھراوکرنے والے فلسطینیوں پر براہ راست گولی چلانے کی اجازت دے دی ہے۔عربی ٹی وی کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی زیرصدارت منعقد ہونے والے اعلیٰ سطحی سیکیورٹی اجلاس میں وزیراعظم کے قانونی مشیر کی سفارش پر سنگ باری… Continue 23reading اسرائیل نے فلسطینیوں پر براہ راست گولی چلانے کی اجازت دیدی

احمد محمد کی گرفتاری کو جائز قرار دینے پر تسلیمہ نسرین کو تنقید کا سامنا

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

احمد محمد کی گرفتاری کو جائز قرار دینے پر تسلیمہ نسرین کو تنقید کا سامنا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) مصنفہ تسلیمہ نسرین کی جانب سے امریکہ میں اپنا بنایا ہوا کلاک سکول لے جانے پر گرفتار ہونے والے طالبعلم احمد محمد کے کیس میں اساتذہ کے وقف کا دفاع کیا ہے۔ تسلیمہ نسرین نے ٹویٹ کی ہے کہ احمد ایک اچھا لڑکا ہے، وہ ذہین ہے مگر یہ بھی حقیقت… Continue 23reading احمد محمد کی گرفتاری کو جائز قرار دینے پر تسلیمہ نسرین کو تنقید کا سامنا

چیک ری پبلک میں انوکھا احتجاج، ایوان صدر پر ’نیکر‘ لہرا دیا گیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

چیک ری پبلک میں انوکھا احتجاج، ایوان صدر پر ’نیکر‘ لہرا دیا گیا

پراگ (نیوز ڈیسک) جمہوریہ چیک کے دارالحکومت پراگ میں فنکاروں کے ایک گروپ نے صدر مائلس زیمن کےخلاف احتجاج کرتے ہوئے صدارتی محل پر لگے پرچم کو نیکر سے تبدیل کر دیا۔ سنیچر کو چمنی صاف کرنے والوں کے حلیے میں تین افراد سرکاری عمارت کی چھت پر چڑھ گئے تھے جس کے بعد انھیں… Continue 23reading چیک ری پبلک میں انوکھا احتجاج، ایوان صدر پر ’نیکر‘ لہرا دیا گیا

استنبول ‘ طیب اردگان کی ریلی میں لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

استنبول ‘ طیب اردگان کی ریلی میں لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

استنبول(نیوز ڈیسک) ترکی میں صدر طیب اردگان کی طرف سے کرد باغیوں کیخلاف سخت کریک ڈاون جاری ہے اور اسی تناظر میں اتوار کے روز دہشت گردی کیخلاف ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں ترکی کے قومی پرچم لہراتے ہوئے ایک لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ لوگوں کی بہت بڑی تعداد دریائے… Continue 23reading استنبول ‘ طیب اردگان کی ریلی میں لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

بھارت ‘پولیس کی زیرسرپرستی بڑے جانور لے جانےوالی گاڑیوں پر حملے

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

بھارت ‘پولیس کی زیرسرپرستی بڑے جانور لے جانےوالی گاڑیوں پر حملے

حیدرآباد (نیوز ڈیسک) پولیس کی جانب سے بڑے جانوروں کی نقل و حمل میں رکاوٹ ڈالنے والوں کیخلاف کارروائی غیر موثر دکھائی دے رہی ہے اور بڑے جانوروں کی نقل و حمل والی گاڑیوں پر حملے ہو رہے ہیں اور بعض کیسز میں پولیس بھی حملہ آوروں کی معاون کے طور پر سامنے آئی ہے۔… Continue 23reading بھارت ‘پولیس کی زیرسرپرستی بڑے جانور لے جانےوالی گاڑیوں پر حملے

عازمین حج کی مدینہ سے مکہ روانگی شروع

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

عازمین حج کی مدینہ سے مکہ روانگی شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عازمین کے قافلوں کی مناسک حج کی تیاریوں کیلئے مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ روانگی شروع ہو گئی ہے۔ ان عازمین کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ ہے۔ سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر خالد بابر نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ عازمین کے ساتھ 30 ڈاکٹرز اور طبی عملہ بھی فرائض کی… Continue 23reading عازمین حج کی مدینہ سے مکہ روانگی شروع

مہاراشٹرا خواتین قاتلوں کے حوالے سے بھارت میں پہلے نمبر پر

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

مہاراشٹرا خواتین قاتلوں کے حوالے سے بھارت میں پہلے نمبر پر

ممبئی (نیوز ڈیسک) شینابورا قتل کیس میں اس کی ماں اندرانی مکھرجی کا ملوث ہونا کوئی ایک واقعہ نہیں ہے۔ 2014 میں مہاراشٹرا میں 579 خواتین کو قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے جبکہ قتل کے الزام میں 5187 افراد کو حراست میں لیا گیا اور یہ اعدادو شمار کسی بھی دوسری ریاست… Continue 23reading مہاراشٹرا خواتین قاتلوں کے حوالے سے بھارت میں پہلے نمبر پر