ریاض (نیوزڈیسک) عرب دنیا کے امیر ترین شہزادہ ولید بن طلال بھی امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ کے خلاف میدان میں آگئے جنہوں نے مسلمانوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ کیاتھا ،میڈیارپورٹس کے مطابق ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں پرنس ولید بن طلال نے ڈونلڈٹرمپ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وائٹ ہاﺅس میں جانیوالے امیدواروں کی فہرست سے ٹرمپ کو نکال باہر پھینکناچاہیے کیونکہ وہ کبھی جیت نہیں سکتا۔ا±نہوں نے کہاکہ وہ نہ صرف پرانی بڑی پارٹی بلکہ پورے امریکہ کیلئے ذلت ہے ۔ مشرق وسطیٰ میں موجود بزنس مین پرنس الولید امریکی بلینئرپر تنقید کرنیوالی بڑی شخصیت ہیں ۔ اس سے قبل یواے ای کے ٹائیکون احمد الہبتور بھی ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے کے امکانات کو مسترد کرچکے ہیں اور کہاتھاکہ وہ ٹرمپ پر مزید بھروسہ نہیں کرسکتے ، وہ اسلام کا بڑا دشمن ہے اور وہ مزید ٹرمپ ہوم برانڈ کی حمایت نہیں کرسکتے ۔
ڈونلڈٹرمپ کومسلمانوں کی مخالفت مہنگی پڑ گئی ،عرب ریاست کے رہنماءمیدان میں آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































