سیؤل(نیوز ڈیسک) شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لئے شمالی کوریا کے سرحدی علاقے میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں کشیدگی کے خاتمے پر بات کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رواں سال اگست کے بعد سے شمالی اورجنوبی کوریا کے درمیان کشیدگی انتہا کو پہنچ چکی تھی تاہم ایک مرتبہ پھر دونوں ممالک نے کشیدگی کے خاتمے کے لئے بات چیت کے ذریعے آگے بڑھنے پر اتفاق کیا ہے اور اس حوالے سے شمالی کوریا کے سرحدی علاقے میں دونوں ممالک کے درمیان اعلی سطح کا اجلاس بھی ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ روزانہ کی بنیاد پر دونوں ممالک کے درمیان میٹنگ ہوگی اور آج ہونے والی میٹنگ اس کی کڑی ہے۔
اہم پیش رفت:شمالی اور جنوبی کوریا نے وہ کر ڈالا جس کا برسوں سے انتظار تھا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































