ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تارکین وطن کی ہنگری میں داخل ہونے کی کوشش پر جھڑپیں،کئی زخمی

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

تارکین وطن کی ہنگری میں داخل ہونے کی کوشش پر جھڑپیں،کئی زخمی

بڈاپسٹ(نیوز ڈیسک)ہنگری میں پولیس نے سربیا سے سرحد عبور کرنے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کو واپس پیچھے دھکیلنے کے لیے آنسو گیس اور پانی کی توپ کا استعمال کیا ہے۔سینکڑوں کی تعداد میں تارکین وطن اس وقت ہنگری کی سرحد سے متصل سربیا کے علاقے ہوگوز میں جمع ہیں اور ہنگری میں داخل… Continue 23reading تارکین وطن کی ہنگری میں داخل ہونے کی کوشش پر جھڑپیں،کئی زخمی

چلی میں آٹھ اعشاریہ تین شدت کا زلزلہ، دو افراد ہلاک،سونامی وارننگ جاری

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

چلی میں آٹھ اعشاریہ تین شدت کا زلزلہ، دو افراد ہلاک،سونامی وارننگ جاری

سنتیاگو(نیوز ڈیسک) جنوبی امریکا کے ملک چلی میں آٹھ اعشاریہ تین شدت کے زلزلے سے دو افراد ہلاک اور دس زخمی ہو گئے۔ سونامی وارننگ جاری کر دی گئی۔ چلی کے دارالحکومت سنتیاگو میں آٹھ اعشاریہ تین شدت کے زلزلے سے دو افراد ہلاک اور دس زخمی ہو گئے۔ امریکی جیولو جیکل سروے کے مطابق… Continue 23reading چلی میں آٹھ اعشاریہ تین شدت کا زلزلہ، دو افراد ہلاک،سونامی وارننگ جاری

پاکستانی کمیونٹی کایونان میں پاکستان سفارتخانے کے باہردھرنا

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

پاکستانی کمیونٹی کایونان میں پاکستان سفارتخانے کے باہردھرنا

ایتھنز(نیوزڈیسک) یونان میں پاکستانی کمیونٹی نے ایتھنزمیں پاکستان کے سفارتخانے کے سامنے احتجاجی دھرنادیا،مظاہرین کااحتجاجی دھرنادینے کی وجہ یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہونے والی کرپشن ہے ۔مظاہرین نے مبینہ طورپرالزام لگایاکہ پاکستانی سفارتخانے میں سرعام رشوت بلیک میلنگ اور اختیارات کاناجائزاستعمال کیاجارہاہے ۔اس سلسلے میں پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان نے ایک پریس ریلیزبھی جاری… Continue 23reading پاکستانی کمیونٹی کایونان میں پاکستان سفارتخانے کے باہردھرنا

اہم یورپی ملک کامہاجرین کو ملک سے نکالنے کا اعلان

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

اہم یورپی ملک کامہاجرین کو ملک سے نکالنے کا اعلان

بڈاپسٹ(نیوزڈیسک)اہم یورپی ملک کامہاجرین کو ملک سے نکالنے کا اعلان،یورپی ملک ہنگری نے سربیا کی سرحد پر واقع دو قصبوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہی قصبوں سے مہاجرین کی ہنگری میں داخل ہونے کی کوششوں میں ہوتے ہیں۔ اِس کے علاوہ ہنگری کی حکومت نے خبردار کیا ہے… Continue 23reading اہم یورپی ملک کامہاجرین کو ملک سے نکالنے کا اعلان

روس نے شام کو انتہائی خطرناک ہتھیار فراہم کردیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

روس نے شام کو انتہائی خطرناک ہتھیار فراہم کردیا

لندن(نیوزڈیسک)شامی صدربشارالاسد کو بچانے کے لیے روسی غوطہ خورٹینکوں کی دمشق آمد ہوئی ہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق روس نے شام کو ٹی 90 نامی ایک انتہائی خطرناک غوطہ خور ٹینک بھی فراہم کیا ہے۔ پچھلے ہفتے ٹی 90طرز کے سات ٹینک شام پہنچائے گئے ہیں۔ دیگر فوجی ساز وسامان اور 200 میرینز اس کے علاوہ… Continue 23reading روس نے شام کو انتہائی خطرناک ہتھیار فراہم کردیا

سعودی دارالحکومت ریاض سے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

سعودی دارالحکومت ریاض سے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی پولیس دارالحکومت ریاض میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے خود کش بیلٹ برآمد کرلی۔سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاض کے 2 مختلف اضلاع میں پولیس نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر چھاپا مارا اور… Continue 23reading سعودی دارالحکومت ریاض سے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

عمران فاروق قتل کے پانچ سال ،کب کیا ہوا ؟

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

عمران فاروق قتل کے پانچ سال ،کب کیا ہوا ؟

لندن(نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے پانچ سال مکمل ہونے پر لندن میٹروپولیٹن پولیس نے کیس کی تحقیقات جاری رکھنے اور ذمہ داروں کو ڈھونڈنے کا عزم دہرایا ہے،بدھ کو میٹروپولیٹن پولیس کی ویب سائٹ پر سکاٹ لینڈ یارڈ نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں اب تک ہونے… Continue 23reading عمران فاروق قتل کے پانچ سال ،کب کیا ہوا ؟

سعودی عرب نے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لے لیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

سعودی عرب نے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لے لیا

الریاض((نیوزڈیسک)عودی عرب کی بری فوج نے یمن کے سرحدی علاقے نجران سے یمن کے اندر گھس کر حوثی باغیوں کے خلاف آپریشن میں 48جنگجوﺅں کو ہلاک اور دسیوں کو حراست میں لے لیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتحادی فوج کو وسطی یمن میںمآرب کے مقام پر بھی غیرمعمولی کامیابی حاصل ہوئی ہے اور شمالی… Continue 23reading سعودی عرب نے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لے لیا

اہم ملک میں امریکی فوج کے خلاف مظاہرے شروع

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

اہم ملک میں امریکی فوج کے خلاف مظاہرے شروع

منیلا (نیوزڈیسک)اہم ملک میں امریکی فوج کے خلاف مظاہرے شروع،سفارتخانے کا گھیراﺅ متعددگرفتارفلپائن کے دارالحکومت منیلا میں امریکی فوج کی تعیناتی کے خلاف طلبہ سڑکوں پر نکل آئے۔مشتعل طلبا نے اس حوالے سے امریکی سفارت خانے پرشدید مظاہرہ بھی کیا ۔فلپائن کے دارالحکوت منیلا میں طلبا کا گروہ، پولیس اہلکاروں کو چکما دیتے ہوئے امریکی… Continue 23reading اہم ملک میں امریکی فوج کے خلاف مظاہرے شروع