موبائل فون میں گن سے مسلح نقاب پوش شخص کی فو ٹو رکھنے پر کویتی باشندہ گرفتار
کویت(آن لائن) کویت پولیس نے ایک کویتی باشندے کو اپنے موبائل فون میں گن سے مسلح نقاب پوش شخص کی فو ٹو رکھنے پر پکڑ لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق الراعی کے علاقے میں پولیس نے ایک مقامی کویتی با شندے کو اپنے موبائل میں جعلی مسلح گن نقاب پوش شخص کے بار ے میں… Continue 23reading موبائل فون میں گن سے مسلح نقاب پوش شخص کی فو ٹو رکھنے پر کویتی باشندہ گرفتار