پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی شہریوں اور دوسرے ملکوں سے آنے والوں کیلئے اہم ہدایات جاری

datetime 8  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ(آن لائن )سعودی عرب کے مختلف شہروں میں موسم سرد ہوگیا ہے،موسم میں تبدیلی کے بعدجدہ،مکہ مکرمہ،اللیث ،ینبع سمیت دیگر شہروں میں گرد و غبار اور تیز ہواو¿ں سے سانس کی تکلیف،دمہ اورکھانسی کے مریضوں کو احتیاط برتنے کی اپیل کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موسم میں تبدیلی کے بعد سعودی وزارت صحت کی جانب سے اسپتالوں کو ایمرجنسی کے لیے تیار رہنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔دارالحکومت ریاض میں درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ،مدینہ منورہ میں درجہ حرارت 6،دمام 4،حا یل 3،طریف 2،القریات، طبرجل و سکا کا 1، تبوک صفر ، ریکارڈ کیا گیا۔دمام پورٹ پر جہازوں سے مال اترنے چڑھانے کے کام میں تعطل آگیا ہے، گھروں میں الیکٹرک ہیٹر جلنے لگے ہیں، گرم کپڑوں کی مارکیٹ میں فروخت عروج پر پہنچ گئی ہے۔ محکمہ شہری دفاع نے شہریوں سے سردی سے بچاو¿ کیلئے ہیٹر یا گیس ہیٹر جلانے میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…