ایرانی جنرل کی نگرانی میں روسی پائلٹ کا ریسکیو آپریشن
دمشق(نیوزڈیسک)شامی فوج کے ایک ذریعے نے دعویٰ کیا ہے کہ حال ہی میں تْرکی کے حملے میں مار گرائے گئے روسی جنگی طیارے کے ایک پائلٹ کو بچانے کے لیے آپریشن ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی نگرانی میں کیا گیا تھا۔ ریسکیو آپریشن میں شام کی ایلیٹ فورس اور لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے… Continue 23reading ایرانی جنرل کی نگرانی میں روسی پائلٹ کا ریسکیو آپریشن







































