پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

زید حامد زندہ ہیں یا قتل کردیاگیا ؟ اہلیہ نے اہم بیان جاری کردیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

زید حامد زندہ ہیں یا قتل کردیاگیا ؟ اہلیہ نے اہم بیان جاری کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے دفاعی تجزیہ کار کی زید زماں حامد کے قتل کی خبروں سے متعلق ان کی اہلیہ نے بیان جاری کردیا ہے ۔ زید حامد کی اہلیہ نے فیس بک پیج پر اپنے شوہر کی ہلاکت سے متعلق افواہوں کی تردید کردی ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستانی صحافی اسد… Continue 23reading زید حامد زندہ ہیں یا قتل کردیاگیا ؟ اہلیہ نے اہم بیان جاری کردیا

بحرین نے ایران سے سفارتی تعلقات ختم کر دئیے ،ایرانی سفیر ملک بدر

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

بحرین نے ایران سے سفارتی تعلقات ختم کر دئیے ،ایرانی سفیر ملک بدر

مناما(نیوز ڈیسک) خلیجی ملک بحرین نے ایران سے سفارتی تعلقات ختم کرتے ہوئے تہران سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بحرین نے پڑوسی ملک ایران سے سفارتی سطح کے تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مناما میں موجود ایرانی سفارت کار کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا… Continue 23reading بحرین نے ایران سے سفارتی تعلقات ختم کر دئیے ،ایرانی سفیر ملک بدر

جلال آباد: امریکی طیارہ ایئرپورٹ پر گر کر تباہ، 12افراد ہلاک

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

جلال آباد: امریکی طیارہ ایئرپورٹ پر گر کر تباہ، 12افراد ہلاک

جلال آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان میں امریکی فوج کا C۔130ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں 5امریکی فوجیوں سمیت 12افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی فوج کے ترجمان کے مطابق حادثہ افغانستان میں جلال آباد ایئر پورٹ کے قریب رات گئے پیش آیا۔ مرنے والوں میں اتحادی فوج کے 5سول کنٹریکٹ ملازمین بھی شامل ہیں۔ ترجمان کے… Continue 23reading جلال آباد: امریکی طیارہ ایئرپورٹ پر گر کر تباہ، 12افراد ہلاک

اسرائیلی وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب،ایران کیخلاف شدید ردعمل،فلسطین کو بڑی پیشکش کردی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

اسرائیلی وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب،ایران کیخلاف شدید ردعمل،فلسطین کو بڑی پیشکش کردی

نیویارک(نیوزڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہاہے کہ ایران اسرائیل کو تباہ کرنا چاہتا ہے لیکن اسرائیل کو تباہ کرنا آسان کام نہیں،اسرائیل کو تباہ کرنے کے دن گزرگئے،ہم کسی بھی جارحیت کا منہ توڑجواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں،ایران یورینئیم کی افزودگی جاری رکھے ہوئے ہے اورخطرناک جوہری ہتھیاروں کی تیاری میں مصروف ہے،ایران اورعالمی… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب،ایران کیخلاف شدید ردعمل،فلسطین کو بڑی پیشکش کردی

ہم افغانستان کے چوکیدار نہیں،چوہدری نثار اشرف غنی پر برس پڑے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

ہم افغانستان کے چوکیدار نہیں،چوہدری نثار اشرف غنی پر برس پڑے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت افغان صدر اشرف غنی سمیت کسی بھی حکومتی عہدے دار کو کسی معاملے میں جواب دینے کی پابند نہیں ہے،افغانستان کے شہر قندوز پر طالبان کا حملہ اور پھر اس کے قبضے کو چھڑانے کے لیے سکیورٹی فورسز کی… Continue 23reading ہم افغانستان کے چوکیدار نہیں،چوہدری نثار اشرف غنی پر برس پڑے

عدالتی فیصلے کے باوجود وزیراعظم کا جنرل اسمبلی میں انگریزی میں خطاب

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

عدالتی فیصلے کے باوجود وزیراعظم کا جنرل اسمبلی میں انگریزی میں خطاب

لاہور(نیوزڈیسک) قومی زباں ہوتی ہے قوم کی پہچان اسی لئے ہی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مختلف ملکوں کے صدور اور وزرائے اعظم نے قومی زبان میں تقریر کی۔ پڑوس کے پردھان منتری نریندر مودی کی تقریر میں ہندی بھاشا گونجی۔ چینی صدر نے بھی اپنی چینی زبان میں تقریر کی۔ عراق… Continue 23reading عدالتی فیصلے کے باوجود وزیراعظم کا جنرل اسمبلی میں انگریزی میں خطاب

29 پاکستانیوں اورایرانیوں کو ہنگری ملک بدر کردیگا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

29 پاکستانیوں اورایرانیوں کو ہنگری ملک بدر کردیگا

ہنگری(نیوزڈیسک)سیاسی پناہ کے خواہشمند 29 پاکستانیوں اورایرانیوں کو ہنگری ملک بدر کردے گا۔ ہنگری کی عدالت میں سیاسی پناہ کے 54 پاکستانی اور ایرانی خواہشمندوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ہنگرین کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ 54 میں سے 29 پاکستانی اور ایرانی دھوکے باز ہیں ، جو خود کو افغانی کہہ رہے… Continue 23reading 29 پاکستانیوں اورایرانیوں کو ہنگری ملک بدر کردیگا

اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر پر پہلی بار فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر پر پہلی بار فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا

نیویاک.(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر پر پہلی بار فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا، فلسطینی صدر محمود عباس کہتے ہیں کہ فلسطین اب اسرائیل کے ساتھ اوسلو امن معاہدے پر عمل درآمد کا پابند نہیں ہے ۔نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرکی عمارت میں پہلی مرتبہ باقاعدہ طور پر فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔ اس خصوصی… Continue 23reading اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر پر پہلی بار فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا

متعددممالک کی سلامتی کونسل میں ویٹواختیار محدود کرنے کی حمایت

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

متعددممالک کی سلامتی کونسل میں ویٹواختیار محدود کرنے کی حمایت

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے رکن متعدد ممالک نے سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان کے حق استرداد (ویٹو)کے استعمال کو محدود کرنے کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔فرانس کی اس تجویز میں کہا گیا ہے کہ پانچ مستقل رکن ممالک نسل کشی اور قتل عام کے کیسوں میں سلامتی کونسل میں قراردادوں پر… Continue 23reading متعددممالک کی سلامتی کونسل میں ویٹواختیار محدود کرنے کی حمایت