جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین ،ریستوران میں دھماکہ، 17افراد ہلاک، متعدد زخمی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

چین ،ریستوران میں دھماکہ، 17افراد ہلاک، متعدد زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چینی ریستوران میں گیس سلنڈر کے دھماکہ کے نتیجے میں 17افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے شمالی صوبے ووہو میں واقع ریسٹوران میں گیس سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں 17افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق زیادہ ہلاکتیں ریسٹوران میں زہریلی گیس بھر جانے… Continue 23reading چین ،ریستوران میں دھماکہ، 17افراد ہلاک، متعدد زخمی

بہار میں الیکشن 10 اضلاع میں پولنگ جاری

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

بہار میں الیکشن 10 اضلاع میں پولنگ جاری

پٹنہ (نیوز ڈیسک) بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا آغاز صبح 7 بجے ہوا اور یہ شام 7 بجے تک جاری رہے گی۔ پہلے مرحلے میں 10 ضلع کی 49 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ ان اضلاع میں سمستی پور، بیگوسرائے، کھگڑیا، بھاگل پور،… Continue 23reading بہار میں الیکشن 10 اضلاع میں پولنگ جاری

ترک طیاروں کی کرد باغیوں پر بمباری، ملک میں سوگ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

ترک طیاروں کی کرد باغیوں پر بمباری، ملک میں سوگ

انقرہ (نیو ز ڈیسک) ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں امن ریلی میں بم دھماکوں کے ایک روز بعد ترک فضائیہ نے کرد جنگجوو¿ں پر بمباری کی۔ یہ بمباری جنوب مغربی علاقوں اور شمالی عراق کے سرحدی علاقوں میں کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے ٹھکانوں پر کی گئی۔ دوسری جانب ہزاروں افراد ہلاک شدگان… Continue 23reading ترک طیاروں کی کرد باغیوں پر بمباری، ملک میں سوگ

شام میں روسی بمباری سے باغی گروپ کا ہیڈکوارٹرز تباہ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

شام میں روسی بمباری سے باغی گروپ کا ہیڈکوارٹرز تباہ

دمشق (نیوز ڈیسک) شام میں روسی بمباری سے باغی گروپ کا ہیڈکوارٹرز تباہ ہوگیا۔ روسی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے بشارالاسد حکومت کے مخالف لیوا الحق باغی گروپ کے ہیڈکوارٹرز کو جمعہ کے روز نشانہ بنایا گیا۔ اس حوالے سے روس کی جانب سے ایک ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے… Continue 23reading شام میں روسی بمباری سے باغی گروپ کا ہیڈکوارٹرز تباہ

ممبئی، خورشید قصوری کی کتاب کی رونمائی کرنیوالے آرگنائزر پر شیوسینا کے کارکنوں کا حملہ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

ممبئی، خورشید قصوری کی کتاب کی رونمائی کرنیوالے آرگنائزر پر شیوسینا کے کارکنوں کا حملہ

ممبئی (این این آئی) ممبئی میں سابق پاکستانی وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری کی کتاب کی رونمائی سے محض چند گھنٹے قبل تقریب کے آرگنائزر سدھیندرا کلکرنی شیو سینا کے کارکنوں نے حملہ کرتے ہوئے سیاہی پھینک دی گئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق شیو سینا کے 10 سے 15 کارکنوں نے ا±ن پر گھر سے… Continue 23reading ممبئی، خورشید قصوری کی کتاب کی رونمائی کرنیوالے آرگنائزر پر شیوسینا کے کارکنوں کا حملہ

سعودی حکومت نے نئے لیبر قوانین کے نفاذ کا اعلان کردیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

سعودی حکومت نے نئے لیبر قوانین کے نفاذ کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی وزارت لیبر نے نئے لیبر قوانین کے نفاذ کااعلان کردیا جس میں مختلف 38تبدیلیاں کی گئی ہیں اور اس کا اطلاق 18اکتوبر سے ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق اصلاحات میں زیادہ ترکاتعلق نظم و ضبط، تربیت ، سعودی استحقاق ، لیبر کنٹریکٹ ، خواتین کے روزگار اور انسپکشن کے طریقہ کارسے ہے۔… Continue 23reading سعودی حکومت نے نئے لیبر قوانین کے نفاذ کا اعلان کردیا

ایران میں 10ماہ میں 800 افراد کو تختہ دار پرلٹکا دیا گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

ایران میں 10ماہ میں 800 افراد کو تختہ دار پرلٹکا دیا گیا

تہران(نیوز ڈیسک)ایران میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کے مطابق گزشتہ 10 ماہ کے دوران اسلامی جمہوریہ میں 800 افراد کو تختہ دار پر لٹکایا جا چکا ہے۔ایران میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے اپنے بیان میں ایرانی حکومت کے ہاتھوں سیاسی بنیادوں پر شہریوں کو… Continue 23reading ایران میں 10ماہ میں 800 افراد کو تختہ دار پرلٹکا دیا گیا

سعودی بری فوج نے حوثی ملیشیا کی دراندازی ناکام بنا دی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

سعودی بری فوج نے حوثی ملیشیا کی دراندازی ناکام بنا دی

جازان (نیوز ڈیسک)سعودی عرب اور یمن کی سرحد عبور کرنے کی ناکام کوشش میں حوثی باغیوں کو سعودی عرب کی بری فوج نے کارروائی کرتے ہوئے ہلاک کر دیا۔رپورٹ کے مطابق فضائی حملوں میں حوثیوں کے متعدد فوجی ٹھکانے اور ایسے غار بھی تباہ کئے گئے جنہیں باغی عناصر فوجی بیرک اور اسلحہ گودام کے… Continue 23reading سعودی بری فوج نے حوثی ملیشیا کی دراندازی ناکام بنا دی

فلسطین پر اسرائیل کا فضائی حملہ ،خاتون بیٹی سمیت شہید

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

فلسطین پر اسرائیل کا فضائی حملہ ،خاتون بیٹی سمیت شہید

مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک)فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت تھمی نہیں،آج غزہ پٹی کی رہائشی علاقے میں اسرائیلی فورسز نے ایک گھر پر فضائی حملہ کر کے خاتون کو ان کی بیٹی سمیت شہید کردیا۔ اسرائیل نے غزہ پٹی میں فضائی حملے میں رہائشی آبادی کو نشانہ بنایا،جس میں ایک خاتون اپنی بیٹی سمیت… Continue 23reading فلسطین پر اسرائیل کا فضائی حملہ ،خاتون بیٹی سمیت شہید