منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ترکی سے خراب تعلقات،ایران کے بعد روس پاکستان پربھی مہربان،بڑی مہم کی تیاریاں

datetime 4  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) ترکی سے خراب تعلقات،ایران کے بعد روس پاکستان پربھی مہربان ۔روسی طیارے کے ترکی کے ہاتھوں گرائے جانے پر روس کے ایران سے معاہدے کے بعد روس پاکستان کے ساتھ بھی مہربان ہوگیااورایک اہم مہم کاآغازکرنے شروع کرے گا۔تفصیلات کے مطابق بحریہ عرب میں پاک روس بحری مشقوں کے آغاز کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں روسی فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ انسداد منشیات مشقیں آئندہ ہفتے شروع ہوں گی۔ مشقوں میں پاکستان اور روس کے بحری دستوں کے علاوہ میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی بھی حصہ کے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…