منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

امریکی حکومت نے حملہ آورخاتون تاشفین ملک اورلال مسجد میں روابط کے ثبوت نوازشریف کودے دیئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2015 |

لندن (نیوزڈیسک)نجی ٹی وی اے آر وائے کے تجزیہ نگار عامر غوری نے کاشف عباسی کے پروگرام میں انکشاف کیاہے کہ امریکی صدرکے قریبی کے نمائندے نے اپنے خفیہ اداروں کی طرف سے مہیاکئے گئے ثبوت وزیراعظم نوازشریف کے حوالے کئے ہیں ۔ امریکی صدرکے ایک نمائندے نے لندن میں وزیراعظم نواز شریف سے اس سلسلے میں اہم ملاقات کی ہے اور انہیں امریکی صدر کا خصوصی پیغام پہنچایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…