ترک فورسز نے روسی طیارہ مارگرایا
لندن ،انقرہ(نیوز ڈیسک) ترک فورسز نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر روسی طیارہ مارگرایا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حریتان کے علاقے میں زوردار دھماکے کی آواز سنی جبکہ تین طیارہ اوپر پرواز کررہے تھے۔ ایک صحافی نے ٹوئیٹ کی کہ روسی فورسز کی طرف سے استعمال ہونیوالے ایم آئی جی 29پراسرارطیارے کو جواب… Continue 23reading ترک فورسز نے روسی طیارہ مارگرایا