پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

امریکہ میں 70سال میں پہلی بار خاتون کوپھا نسی دیدی گئی

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

امریکہ میں 70سال میں پہلی بار خاتون کوپھا نسی دیدی گئی

ایٹلانٹا(آن لائن) امریکی ریاست جارجیا میں 70سال میں پہلی بار خاتون کو سزائے موت دے دی گئی،جارجیا کے جیل ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ 47 سالہ کیلی گسنڈینر کو جیل میں انجکشن دے کر ہلاک کیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیلی گسنڈینر کو اپنے شوہر کے قتل کے جرم میں… Continue 23reading امریکہ میں 70سال میں پہلی بار خاتون کوپھا نسی دیدی گئی

فرانس میں نازی جھنڈا لہرانے پر عوام میں خوف و ہراس

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

فرانس میں نازی جھنڈا لہرانے پر عوام میں خوف و ہراس

پیرس (نیوز ڈیسک) فرانس کے شہر نیس میں ایک فلم کے عملے کی جانب سے سرکاری عمارت پر بہت بڑا نازی جھنڈا آویزاں کرنے کے بعد فرانسیسی حکام لوگوں کا اعتماد بحال کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پیر کے روز مختصر وقت کے لیے جھنڈے کو پیلس دی لا پریفیکچر کی عمارت… Continue 23reading فرانس میں نازی جھنڈا لہرانے پر عوام میں خوف و ہراس

ممبئی ٹرین دھماکوں کے 5 مجرموں کو موت، 7 کو عمر قید کی سزا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

ممبئی ٹرین دھماکوں کے 5 مجرموں کو موت، 7 کو عمر قید کی سزا

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارت کے شہر ممبئی کی خصوصی عدالت نے 2006 میں ممبئی ٹرین دھماکے کیس میں 5 افراد کو موت، 7 کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ احتشام صدیقی، آصف خان، فیصل شیخ، نوید خان اور کمال انصاری کو بم نصب کرنے کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی ہے جبکہ ڈاکٹر… Continue 23reading ممبئی ٹرین دھماکوں کے 5 مجرموں کو موت، 7 کو عمر قید کی سزا

قندوزمیں شکست، افغان حکومت ڈگمگانے لگی ،اشرف غنی کیخلاف بڑا اقدام ہوگیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

قندوزمیں شکست، افغان حکومت ڈگمگانے لگی ،اشرف غنی کیخلاف بڑا اقدام ہوگیا

کابل (نیوزڈیسک) قندوزمیں شکست، افغان حکومت ڈگمگانے لگی ،اشرف غنی کیخلاف بڑا اقدام ہوگیا،افغان ارکان پارلیمنٹ نے صدر اشرف غنی سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ افغان ارکان پارلیمنٹ نے قندوز میں افغان فوج کی شکست اور طالبان کے قبضے پر اشرف غنی کو مورود الزام ٹھہراتے ہوئے ان سے استعفے کا مطالبہ کیا ارکان کا… Continue 23reading قندوزمیں شکست، افغان حکومت ڈگمگانے لگی ،اشرف غنی کیخلاف بڑا اقدام ہوگیا

مودی کے اپنی ماں کے لیے آنسو مگر مچھ کے آنسوتھے ، بھا رتی عوام کے فیس بک پر تا ثرات

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

مودی کے اپنی ماں کے لیے آنسو مگر مچھ کے آنسوتھے ، بھا رتی عوام کے فیس بک پر تا ثرات

اسلام آباد ، نئی دہلی (آن لائن ) سوشل میڈیا نے خواتین کو با اختیار بنانے اور صنفی مساوات سے متعلق کانفرنس میں خطاب کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ماں کے نام پر آبدیدہ ہونے کو مگر مچھ کے آنسوں قرار دیدیا ہے ،سماجی رابطے کی ویب سائٹس ٹوئٹر اور فیس بک… Continue 23reading مودی کے اپنی ماں کے لیے آنسو مگر مچھ کے آنسوتھے ، بھا رتی عوام کے فیس بک پر تا ثرات

30 برس بعد امریکی صدرایرانی وزیر خارجہ میں مصافحہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

30 برس بعد امریکی صدرایرانی وزیر خارجہ میں مصافحہ

نیویارک(نیوز ڈیسک) منگل کو امریکی صدر اوبامہ اور ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے اقوام متحدہ میں ایک دوسرے سے مصافحہ کیا۔ انقلاب ایران کے بعد گذشتہ تیس برسوں میں کسی امریکی صدر کا کسی اعلیٰ ایرانی عہدیدار کے ساتھ یہ پہلا مصافحہ ہے جس کے بارے میں ایک سینئر ایرانی افسر کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading 30 برس بعد امریکی صدرایرانی وزیر خارجہ میں مصافحہ

پاسداران انقلاب اور سرکاری ایرانی عہدیدار منیٰ میں لاپتا!

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

پاسداران انقلاب اور سرکاری ایرانی عہدیدار منیٰ میں لاپتا!

تہرا ن ، جدہ(آن لائن)ایران کے خبر رساں اداروں نے انکشاف کیا ہے کہ منیٰ میں بھگدڑ کے دوران لاپتا ہونے والے حجاج میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے دفتر کے بعض اہم عہدیدار اور پاسداران انقلاب کے اہلکار بھی شامل ہیں۔ ایرانی وزیر صحت حسن ھاشمی کی قیادت میں ایک وفد… Continue 23reading پاسداران انقلاب اور سرکاری ایرانی عہدیدار منیٰ میں لاپتا!

قندوز میں فضائی کارروائی ، 160 شدت پسند مارے گئے

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

قندوز میں فضائی کارروائی ، 160 شدت پسند مارے گئے

کابل(نیوز ڈیسک) امریکی طیاروں نے افغانستان کے شہر قندوز میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے 160 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا ، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قندوز میں امریکی طیاروں نے قندوز شہر سے طالبان کا قبضہ چھڑانے کیلئے فضائی کارروائی کی اور کارروائی میں160 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا، دوسری جانب طالبان قندوز… Continue 23reading قندوز میں فضائی کارروائی ، 160 شدت پسند مارے گئے

ریسرچ،ڈویلپمنٹ اور چھوٹے کاروبار پر مزید رقم مختص کروںگا،ٹروڈو

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

ریسرچ،ڈویلپمنٹ اور چھوٹے کاروبار پر مزید رقم مختص کروںگا،ٹروڈو

ونی پگ(نیوز ڈیسک) لبرل لیڈر جسٹن ٹروڈو کاکہنا ہے کہ میں ریسرچ، ڈویلپمنٹ اور چھوٹے کاروبار پر مزید رقم مختص کروں گا۔انہوںنے مزید کہاکہ لبرل حکومت ریسرچ کے لئے دوسو ملین ڈالر سالانہ رقم مختص کرنے کاارادہ رکھتی ہے۔ اس کے علاوہ انڈسٹریل ریسرچ پر مزید سوملین ڈالر سالانہ مختص کئے جائیںگے۔ اس سے معیشت… Continue 23reading ریسرچ،ڈویلپمنٹ اور چھوٹے کاروبار پر مزید رقم مختص کروںگا،ٹروڈو