جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

اسرائیل کی غیر قانونی بستیوں کے خلاف یورپی یونین کا اہم اقدام

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسرائیل کی غیر قانونی بستیوں کے خلاف یورپی یونین کا اہم اقدام

برسلز (نیوزڈیسک)عالمی سطح پر تسلیم نہ کی جانے والی اسرائیلی غیر قانونی بستیوں کے خلاف اب یورپی یونین نے بھی اہم اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں اسرائیلی غیر قانونی بستیوں میں تیار کردہ مصنوعات پر ان کے اصل لیبل ہٹا کر مخصوص لیبل لگائے جائیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading اسرائیل کی غیر قانونی بستیوں کے خلاف یورپی یونین کا اہم اقدام

انڈونیشی سرمایہ کاروں کی پاکستانی انرجی سیکٹرمیں دلچسپی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

انڈونیشی سرمایہ کاروں کی پاکستانی انرجی سیکٹرمیں دلچسپی

کراچی(نیوزڈیسک)انڈونیشیا کے نجی شعبے نے انڈونیشی کوئلے اور ٹیکنالوجی کے استعمال کی شرط پرپاکستان میں توانائی بحران کو2016 میں ختم کرنے کی پیشکش کردی۔اس ضمن میں انڈونیشی اوربالی چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان انڈونیشیا بزنس فورم کے وفد کا اجلاس ہوا جس میں دونوں چیمبرزکے سربراہان نے کہا کہ پاکستان اگر سال 2016… Continue 23reading انڈونیشی سرمایہ کاروں کی پاکستانی انرجی سیکٹرمیں دلچسپی

قاہرہ ، ٹی وی چینل کی خاتون اینکر سے غلطی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

قاہرہ ، ٹی وی چینل کی خاتون اینکر سے غلطی

قاہرہ (نیوز ڈیسک) مصر کے ٹی وی چینل پر خاتون اینکر نے صدر کیخلاف ایسے کلمات ادا کئے کہ بطور سزا ٹی وی چینل بند کرناپڑگیا۔مصری ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے لائیو پروگرام میں صدر کیخلاف بات کرنے اور الزام لگانے پرمعروف خاتون اینکر پرسن عزہ الحناوی کو پروگرام کرنے سے روکتے ہوئے اس کیخلاف… Continue 23reading قاہرہ ، ٹی وی چینل کی خاتون اینکر سے غلطی

مودی آئیں تو کشمیر کا معاملہ اٹھایا جائے، برطانوی ارکان پارلیمنٹ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

مودی آئیں تو کشمیر کا معاملہ اٹھایا جائے، برطانوی ارکان پارلیمنٹ

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ کے30 ارکان پارلیمنٹ نے خط لکھ کروزیراعظم کیمرون سے مطالبہ کیاہے کہ وہ لندن یاتراپرآنے والے بھارتی وزیراعظم پرزوردیں کہ مسئلہ کشمیر حل کیاجائے۔آل پارٹی پارلیمنٹری گروپ برائے کشمیر کی جانب سے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو بھیجے گئے خط پر 30 برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے دستخط کیے ہیں۔ خط پیش کرتے ہوئے رکن… Continue 23reading مودی آئیں تو کشمیر کا معاملہ اٹھایا جائے، برطانوی ارکان پارلیمنٹ

فرانس میں دہشت گردی کی ممکنہ کارروائی ناکام،دہشتگرد گرفتار

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

فرانس میں دہشت گردی کی ممکنہ کارروائی ناکام،دہشتگرد گرفتار

پیرس (نیوزڈیسک) فرانس میں دہشت گردی کی ممکنہ کارروائی ناکام بنادی گئی ، گرفتار دہشت گرد ممکنہ طور پرفرنچ فوج کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔فرانسیسی وزارت داخلہ کے مطابق ملکی خفیہ ادارے نے اکتوبر کے آخر میں اسے حراست میں لیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ اس 25 سالہ نوجوان کے خلاف جنگی بحری جہازوں… Continue 23reading فرانس میں دہشت گردی کی ممکنہ کارروائی ناکام،دہشتگرد گرفتار

امریکا روس کی ایٹمی صلاحیت ختم کرنا چاہتا ہے،پیوٹن

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکا روس کی ایٹمی صلاحیت ختم کرنا چاہتا ہے،پیوٹن

ماسکو(نیوزڈیسک)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی روسی ایٹمی صلاحیت کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ماسکو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ امریکا اور اتحادی میزائل ڈیفینس سسٹم کے نام پر عسکری برتری قائم کرنا چاہتے ہیں تاہم ایسی کوششوں کو ناکام بنایا جائیگا۔امریکی… Continue 23reading امریکا روس کی ایٹمی صلاحیت ختم کرنا چاہتا ہے،پیوٹن

دبئی میں نوکری کے خواہشمندوں کیلئے زبردست خوشخبری

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

دبئی میں نوکری کے خواہشمندوں کیلئے زبردست خوشخبری

دبئی(نیوزڈیسک) دبئی میں نوکری کے خواہشمند حضرات کے لیے خوشخبری ہے کہ وہاں ایوی ایشن کے شعبے میں 2ہزار سے زائد آسامیاں خالی ہیں جن پر اگلے 2ماہ میں بھرتیاں کی جائیں گی۔ یہ بھرتیاں نیو جوائنٹ وینچر کمپنی(New joint venture company) کرے گی اور ان آسامیوں پر دبئی کے مقامی باشندوں سمیت غیرملکیوں کو… Continue 23reading دبئی میں نوکری کے خواہشمندوں کیلئے زبردست خوشخبری

فرانسیسی صدر اور ایرانی صدر کی ملاقات حلال اورشراب سے پاک کھانا نہ ہونے کے باعث منسوخ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

فرانسیسی صدر اور ایرانی صدر کی ملاقات حلال اورشراب سے پاک کھانا نہ ہونے کے باعث منسوخ

ماسکو(نیوزڈیسک)فرانسیسی صدر اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان اگلے ہفتے ہونے والی ملاقات منسوخ کردی گئی۔ فرانسیسی حکام نے حسن روحانی کی جانب سے عشائیہ میں حرام گوشت اور شراب نہ شامل کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی تھی۔ایرانی صدر حسن روحانی سولہ نومبر کو پیرس کا دو روزہ دورہ کرینگے۔اپنے دورے کے دوران… Continue 23reading فرانسیسی صدر اور ایرانی صدر کی ملاقات حلال اورشراب سے پاک کھانا نہ ہونے کے باعث منسوخ

اسرائیلی برآمدی مصنوعات پرمخصوص لیبل لگانا لازمی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسرائیلی برآمدی مصنوعات پرمخصوص لیبل لگانا لازمی

ڈنمارک(نیوزڈیسک)اسرائیل کے خلاف جوکام اسلامی ممالک نہ کرسکے ۔وہ یورپ نے کردکھایا۔یورپی کمیشن نے یہودی آباد کاروں والے علاقوں میں تیار کردہ اسرائیلی برآمدی مصنوعات پرمخصوص لیبل لگانے کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ یورپی کمیشن کے مطابق آئندہ سے یورپی صارفین کو علم ہونا چاہیے کہ وہ جو اسرائیلی مصنوعات خرید رہے ہیں، وہ… Continue 23reading اسرائیلی برآمدی مصنوعات پرمخصوص لیبل لگانا لازمی