ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعود ی خاتون کو شوق مہنگاپڑگیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

سعود ی خاتون کو شوق مہنگاپڑگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں ایک شوہر نے بیوی کو ناچتے ہوئے دیکھ کر طلاق دیدی ۔عرب میڈیا کے مطابق خاتون باہر جانے کے لیے اپنے شوہر کی منتظر تھی اور اسی دوران ا±س نے اپنا پسندیدہ میوزک چینل لگالیا اور ناچناشروع کردیا۔ خاوند نے اپنی بیوی کو ایسے چینل دیکھنے سے منع کررکھاتھا وہ جب… Continue 23reading سعود ی خاتون کو شوق مہنگاپڑگیا

سنگین جرائم میں ملوث غیرملکیوں کو ہی جیل میں ڈالیں گے: سعودی عرب

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

سنگین جرائم میں ملوث غیرملکیوں کو ہی جیل میں ڈالیں گے: سعودی عرب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ،بھارت ،بنگلہ دیش سمیت کئی ممالک کے شہری خلیجی ممالک میں روزی روٹی کمانے کیلئے موجود ہیںجنہیںکئی مرتبہ قیدو بند کی صعوبتیں بھی برداشت کرناپڑتی ہیں لیکن اب سعودی عرب نے اعلان کیاہے کہ صرف سنگین جرائم میں ملوث غیرملکیوں کو ہی جیل میں ڈالا جائے گا۔ عرب نیوز کے مطابق… Continue 23reading سنگین جرائم میں ملوث غیرملکیوں کو ہی جیل میں ڈالیں گے: سعودی عرب

شامی پناہ گزینوں کی مدد کرنے سے انکار سکیورٹی خدشات کی بناءپر کیا ، ہارپر

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

شامی پناہ گزینوں کی مدد کرنے سے انکار سکیورٹی خدشات کی بناءپر کیا ، ہارپر

اوٹاوا(نیوز ڈیسک) کنزرویٹو قائد سٹیفن ہارپر کاکہنا ہے کہ شامی پناہ گزینوںکی مدد کرنے سے انکار سکیورٹی خدشات کی بنا پر کیا۔ ہم جتنی مدد کرسکتے تھے وہ کررہے ہیںلیکن سکیورٹی خدشات کی بنا پر مزید مدد نہیںکرسکتے۔ میں یہ کہوں گاکہ ہر پناہ گزین کی سکریننگ ضروری ہے اسی وجہ سے ہمارے کچھ تحفظات… Continue 23reading شامی پناہ گزینوں کی مدد کرنے سے انکار سکیورٹی خدشات کی بناءپر کیا ، ہارپر

پائلٹوں کی ہڑتال: لفتھانسا ائیرلائن کی ایک ہزار پروازیں منسوخ

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

پائلٹوں کی ہڑتال: لفتھانسا ائیرلائن کی ایک ہزار پروازیں منسوخ

برلن (نیوز ڈیسک) جرمنی کی سب سے بڑی ائیرلائن لفتھانسا کے 5400 پائلٹوں کی ہڑتال کے باعث ایک ہزار پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔ پائلٹوں نے لیبر کے تنازع پر گزشتہ روز دور دراز کی 90 پروازوں پر ہڑتال کی تھی مگر آج درمیانے اور قریبی منازل کے لئے پروازوں پر بھی ہڑتال کردی گئی۔ لفتھانسا… Continue 23reading پائلٹوں کی ہڑتال: لفتھانسا ائیرلائن کی ایک ہزار پروازیں منسوخ

یمن میں 20 شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات، 13 زندہ، 7 لاپتہ ہیں‘ بھارت

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

یمن میں 20 شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات، 13 زندہ، 7 لاپتہ ہیں‘ بھارت

صنعا (نیوز ڈیسک) یمن میں سعودی اتحاد کی بمباری میں 20 بھارتی شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات کے بعد بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان 20 افراد میں سے 13 زندہ ہیں جبکہ 7 لاپتہ ہیں تاہم ابھی مزید کسی قسم کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ واضح رہے… Continue 23reading یمن میں 20 شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات، 13 زندہ، 7 لاپتہ ہیں‘ بھارت

آسٹریلیا مزید 12 ہزار شامی تارکین وطن کو پناہ دے گا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

آسٹریلیا مزید 12 ہزار شامی تارکین وطن کو پناہ دے گا

سڈنی (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا نے کہا کہ وہ اپنے ملک میں مزید شامی پناہ تارکینِ وطن کو پناہ دینے کے لیے تیار ہے۔ وزیراعظم ٹونی ایبٹ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا ظلم کا شکار ہونے والے شام کے اقلیتی گروہوں سے تعلق رکھنے والے 12 ہزار افراد کو اپنے ملک میں پناہ دے گا۔ یہ… Continue 23reading آسٹریلیا مزید 12 ہزار شامی تارکین وطن کو پناہ دے گا

شامی پناہ گزینوں کیساتھ ایک بار پھر افسوسناک واقعہ پیش آیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

شامی پناہ گزینوں کیساتھ ایک بار پھر افسوسناک واقعہ پیش آیا

شام(نیوز ڈیسک) یورپ میںشامی پناہ گزینوں کو نسلی تعصب اور نفرت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کی تازہ مثال گزشتہ روز سامنے آئی جس میں ہنگری سے تعلق رکھنے والی ایک کیمرہ آپریٹر پرٹا لازلو ہے۔پرٹا لازلو روزکی کے بارڈر پر اپنے چینل کے لئے پولیس سے بچ کر بھاگنے والے پناہ گزینوں… Continue 23reading شامی پناہ گزینوں کیساتھ ایک بار پھر افسوسناک واقعہ پیش آیا

پوپ فرانسس نے عیسائیوں میں طلاق کو آسان بنانے سے متعلق اصلاحات کا اعلان کردیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

پوپ فرانسس نے عیسائیوں میں طلاق کو آسان بنانے سے متعلق اصلاحات کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کیتھولک عیسائیوں کے لیے رشتہ ازدواج سے نکلنے اور دوسری شادی کرنے کے مرحلے کو آسان بنانے سے متعلق اصلاحات کا اعلان کردیا۔ساتھ ہی انہوں نے بشپس کو ہدایت کی ہے کہ وہ مطلقہ جوڑوں کے ساتھ حسن سلوک کریں۔پوپ نے گذشتہ برس چرچ وکلا اور… Continue 23reading پوپ فرانسس نے عیسائیوں میں طلاق کو آسان بنانے سے متعلق اصلاحات کا اعلان کردیا

نائیجیریا: بوکو حرام کے حملوں کو روکنے کیلئے گھوڑوں کے استعمال پر پابندی عائد

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

نائیجیریا: بوکو حرام کے حملوں کو روکنے کیلئے گھوڑوں کے استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نائیجریا میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے حملوں کو روکنے کیلئے گھوڑوں کے ا ستعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ پیٹرول دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے بوکو حرام کے جنگجوﺅں نے گھوڑے پر سوار ہوکر مضافاتی گاﺅں پر حملے شروع کردیے تھے جس کے بعد فوج نے ریاست بورنو میں… Continue 23reading نائیجیریا: بوکو حرام کے حملوں کو روکنے کیلئے گھوڑوں کے استعمال پر پابندی عائد