ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مشرق وسطیٰ میں ریت کا طوفان ،8 افراد ہلاک،نظام زندگی مفلوج

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

مشرق وسطیٰ میں ریت کا طوفان ،8 افراد ہلاک،نظام زندگی مفلوج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشرقی وسطیٰ کے بیشتر ممالک میں ریت کے خطرناک طوفان نے نظام زندگی مفلوج کرکے رکھ دیا۔گزشتہ روز مختلف واقعات میں 8 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں جبکہ سینکڑوں افراد سانس کی تکالیف میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ حکام نے لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ گھروں میں رہیں اور… Continue 23reading مشرق وسطیٰ میں ریت کا طوفان ،8 افراد ہلاک،نظام زندگی مفلوج

برطانیہ‘ کورٹ فیس میں اضافے پر 50 مجسٹریٹس مستعفی

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

برطانیہ‘ کورٹ فیس میں اضافے پر 50 مجسٹریٹس مستعفی

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں کورٹ فیس میں اضافے پر احتجاجا 50 مجسٹریٹس مستعفی ہو چکے ہیں۔ سابق وزیر قانون کرس گیلنگ نے نیا قانون متعارف کرایا تھا جس کے تحت معمولی جرائم میں بھی لوگوں کو بھاری فیس ادا کرنا پڑتی ہے۔ دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق سندرلینڈ میں 26 سالہ گیون لی… Continue 23reading برطانیہ‘ کورٹ فیس میں اضافے پر 50 مجسٹریٹس مستعفی

مخلوط حکومت میں کینیڈینز کی دلچسپی نہیں،ٹروڈو

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

مخلوط حکومت میں کینیڈینز کی دلچسپی نہیں،ٹروڈو

مانٹریال(نیوز ڈیسک) لبرل لیڈر جسٹن ٹروڈو کاکہنا ہے کہ مخلوط حکومت میں کینیڈینز کی کوئی دلچسپی نہیںہے۔انہوں نے کہا کہ کینیڈینز نہیں چاہتے کہ کوئی الیکشن میں سیاسی جماعت کسی دوسری جماعت سے اتحاد یا اشتراک کرے۔ انہوںنے ایمہرسٹ میں خطاب کرتے ہوئے لوگوں سے پوچھا کہ کیا ان کومخلوط حکومت بنانی چاہئے۔تاہم حقیقت یہ… Continue 23reading مخلوط حکومت میں کینیڈینز کی دلچسپی نہیں،ٹروڈو

71 ءمیں پاکستان 2حصوں میں تقسیم کیا اب 4 کرینگے، بی جے پی رہنما

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

71 ءمیں پاکستان 2حصوں میں تقسیم کیا اب 4 کرینگے، بی جے پی رہنما

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کے رہنما سبرا منیم سوامی نے پاکستان کو دھمکی دی ہے کہ اگر پاکستان جنگ چاہتا ہے تو بھارت تیار ہے ، 1971ءمیں پاکستان 2حصوں میں تقسیم کیا ، اب اس کے 4 حصے کریں گے ، پاکستان طاقتور نہیں وہ… Continue 23reading 71 ءمیں پاکستان 2حصوں میں تقسیم کیا اب 4 کرینگے، بی جے پی رہنما

یمن، اتحادی ممالک کے فضائی حملے میں 20بھارتی اسمگلرز ہلاک

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

یمن، اتحادی ممالک کے فضائی حملے میں 20بھارتی اسمگلرز ہلاک

دبئی (نیوز ڈیسک) یمن میں تیل کے اسمگلروں پر اتحادی افواج کی بمباری سے 20 بھارتی اسمگلر ہلاک ہوگئے ، اتحادی طیاروں نے یمنی علاقے حدیدہ کے قریب الخوخہ پورٹ پر 2 کشتیوں کو نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق یمن میں اتحادی افواج کے فضائی حملے میں 20بھارتی اسمگلر ہلاک ہوگئے،قطری ٹی وی الجزیرہ نے… Continue 23reading یمن، اتحادی ممالک کے فضائی حملے میں 20بھارتی اسمگلرز ہلاک

یورپ خود کو منظم کرے تو پناہ گزینوں کو ضم کر سکتا ہے‘ اقوام متحدہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

یورپ خود کو منظم کرے تو پناہ گزینوں کو ضم کر سکتا ہے‘ اقوام متحدہ

امریکہ (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزیناں کے ہائی کمشنر نے یورپی اتحاد پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ پناہ دینے کے غیرفعال اور بدنظمی کے شکار نظام کی سربراہی کر رہا ہے۔ ہائی کمشنر انٹونیو گونٹارش نے کہا ہے کہ یورپی اتحاد اتنا وسیع ہے کہ اگر خود کو منظم کرے… Continue 23reading یورپ خود کو منظم کرے تو پناہ گزینوں کو ضم کر سکتا ہے‘ اقوام متحدہ

بنگلہ دیش کے کمسن مزدور، ڈیوٹی 11گھنٹے روزانہ، معاوضہ ساڑھے 6ڈالر ماہانہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

بنگلہ دیش کے کمسن مزدور، ڈیوٹی 11گھنٹے روزانہ، معاوضہ ساڑھے 6ڈالر ماہانہ

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) بچوں کو غبارے بہت خوبصورت اور دلکش معلوم ہوتے ہیں۔ تقریبات اور میلوں ٹھیلوں کی رنگینی میں اضافہ کرتے ہیں اور دنیا بھر کے بچے ان کی طرف متوجہ ہوتے ہیں۔بچوں کیلئے غبارے خوبصورتی اور رنگینی کی علامت ہیں مگر اس وقت تک جب تک وہ اس مشقت کا حصہ نہ ہوں جو… Continue 23reading بنگلہ دیش کے کمسن مزدور، ڈیوٹی 11گھنٹے روزانہ، معاوضہ ساڑھے 6ڈالر ماہانہ

لاس ویگاس سے لندن جانےوالے طیارے میں آتشزدگی،20 زخمی

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

لاس ویگاس سے لندن جانےوالے طیارے میں آتشزدگی،20 زخمی

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی شہرلاس ویگاس سے لندن جانے والی برٹش ایئر ویز کے طیارے کے انجن میں آگ لگنے سے 20 مسافر زخمی ہوگئے۔ایئر پورٹ حکام کے مطابق برٹش ایئر ویز کا جیٹ طیارہ لاس ویگاس سے لندن جانے کے لیے رن وے پر تیار کھڑا تھا کہ اس دوران طیارے کے بائیں انجن میں اچانک… Continue 23reading لاس ویگاس سے لندن جانےوالے طیارے میں آتشزدگی،20 زخمی

ہلیری کی بطور وزیرخارجہ ذاتی ای میل اکاونٹ کے استعمال پر معذرت

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

ہلیری کی بطور وزیرخارجہ ذاتی ای میل اکاونٹ کے استعمال پر معذرت

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ہلیری کلنٹن نےوزارت خارجہ دورمیں ذاتی ای میل استعمال کرنے پرمعافی مانگ لی ہے۔ انہوں نے تسلیم کرلیا کہ ذاتی ای میل اکاونٹ استعمال کرناغلطی تھی۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ہلیری کلنٹن نے کہا کہ وزیر خارجہ کی حیثیت سے سرکاری خط و کتابت کے لیے ذاتی ای میل اکاونٹ… Continue 23reading ہلیری کی بطور وزیرخارجہ ذاتی ای میل اکاونٹ کے استعمال پر معذرت