پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

احمق وزیراعظم نے فیس بک کے بانی کو بازو سے پکڑ کر سائیڈ پر کردیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

احمق وزیراعظم نے فیس بک کے بانی کو بازو سے پکڑ کر سائیڈ پر کردیا

نیویارک(نیوز ڈیسک) نریند ر مودی کوگوگل نے دنیا کا احمق ترین وزیراعظم قرار دیا ہے ، نریند ر مودی نے آج ایک احمقانہ حرکت کرکے خوداحمق وزیراعظم ثابت کردیا ، مودی نے خودکو کیمرے کی زینت بننے اور لوگوں کی توجہ کا مرکز بننے کیلئے فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو بازو سے… Continue 23reading احمق وزیراعظم نے فیس بک کے بانی کو بازو سے پکڑ کر سائیڈ پر کردیا

وسطی افریقی جمہوریہ میں 500 قیدی فرار

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

وسطی افریقی جمہوریہ میں 500 قیدی فرار

بنگوئی(نیوز ڈیسک) وسطی افریقی جمہوریہ کے دارالحکومت میں پیر کے روز 500 سے زائد قیدی فرار ہوگئے جبکہ جنگجوو¿ں نے بین الاقوامی امدادی اداروں کے دفاتر لوٹے۔خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے جاری جھڑپوں کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 42 ہوگئی ہے جس میں ایک نوجوان لڑکا بھی… Continue 23reading وسطی افریقی جمہوریہ میں 500 قیدی فرار

لندن میں مظہر محمود پر فرد جرم عائد

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

لندن میں مظہر محمود پر فرد جرم عائد

لندن (نیوز ڈیسک)مظہر محمود پر فرد جرم عائد۔مظہر محمود نیوز آف دی ورڈ میں رپورٹر ہے۔جج نے آرڈردیتے ہوئے بتایا کہ مظہر محمود لوگوں کو بلیک میل کررہاہے ، مظہر محمود نے اس سے پہلے بھی ایسے کام کیے ہے اس کے علاقہ عدالت کا بھی وقت ضائع کررہاہے ۔ درخواست میں یہ موقف اختیار… Continue 23reading لندن میں مظہر محمود پر فرد جرم عائد

امریکہ امن مشن میں اپنا کردار بڑھائے گا: اوباما

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

امریکہ امن مشن میں اپنا کردار بڑھائے گا: اوباما

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) صدر بارک اوباما نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اقوام متحدہ کے امن مشن میں اپنا کردار بڑھائے گا اور انہوں نے دیگر 50 ممالک پر بھی زور دیا کہ وہ بھی 40 ہزار نئے فوجی اور پولیس اہلکار بھرتی کرنے میں اپنے تعاون کو بڑھائیں۔ اوباما نے ایک اجلاس سے… Continue 23reading امریکہ امن مشن میں اپنا کردار بڑھائے گا: اوباما

ایران نے حوثیوں کو مشیر اور اسلحہ دیا‘شاہ سلمان نے سانحہ منیٰ کے شفاف تحقیقات کا حکم دیدیا‘کسی بھی ملوث شخص یا ادارے کو نہیں بخشا جائیگا: عادل الجبیر

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

ایران نے حوثیوں کو مشیر اور اسلحہ دیا‘شاہ سلمان نے سانحہ منیٰ کے شفاف تحقیقات کا حکم دیدیا‘کسی بھی ملوث شخص یا ادارے کو نہیں بخشا جائیگا: عادل الجبیر

دبئی (نیوزڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایران، یمن میں حوثیوں کے ہاتھوں آئینی حکومت کے خلاف بغاوت میں شریک ہے۔ اس مقصد کے لئے تہران، حوثیوں کی اسلحہ، مشیران اور ماہرین کے ذریعے مدد کر رہا ہے اور یہی آج یمن میں جاری لڑائی کا ایک سبب ہے۔عادل… Continue 23reading ایران نے حوثیوں کو مشیر اور اسلحہ دیا‘شاہ سلمان نے سانحہ منیٰ کے شفاف تحقیقات کا حکم دیدیا‘کسی بھی ملوث شخص یا ادارے کو نہیں بخشا جائیگا: عادل الجبیر

نیپال میں پٹرول کا ذخیرہ ختم ہونے کے قریب، بھارت ذمہ دار ہے‘ وزیرصنعت

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

نیپال میں پٹرول کا ذخیرہ ختم ہونے کے قریب، بھارت ذمہ دار ہے‘ وزیرصنعت

کھٹمنڈو (نیوز ڈیسک) نیپال میں نئے آئین پر مظاہروں اور بھارت سے کشیدہ تعلقات کے باعث پٹرول کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔ نیپالی آئل کارپوریشن کےی سربراہ دیپک برال کا کہنا ہے کہ ملکی ضروریات کے لئے تمام پٹرول بھارت سے منگوایا جاتا ہے اور گزشتہ ایک ہفتے سے کوئی آئل ٹینکر نہیں آیا،… Continue 23reading نیپال میں پٹرول کا ذخیرہ ختم ہونے کے قریب، بھارت ذمہ دار ہے‘ وزیرصنعت

افغان شہر قندوز پر امریکا کا فضائی حملہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

افغان شہر قندوز پر امریکا کا فضائی حملہ

قندوز(نیوز ڈیسک) افغانستان کے شمالی شہر قندوز کو طالبان کے قبضے سے چھڑانے کے لیے امریکی فوج نے قندوز پر فضائی حملہ کیا ہے.خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نیٹو ترجمان کرنل برائن ٹرائبس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ فضائی حملہ نیٹو اورامریکی افواج کو درپیش… Continue 23reading افغان شہر قندوز پر امریکا کا فضائی حملہ

شام کو روانڈا بننے سے بچایا جائے‘ شامی اپوزیشن کا عالمی برادری سے مطالبہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

شام کو روانڈا بننے سے بچایا جائے‘ شامی اپوزیشن کا عالمی برادری سے مطالبہ

نیویارک(نیوز ڈیسک) شام میں مرکزی اپوزیشن اتحاد کے سربراہ نیویارک پہنچ گئے ہیں تاکہ وہ عالمی برادری کو قائل کرسکیں کہ ان کے ملک کو ایک اور روانڈا بننے سے بچایا جا سکے۔ ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد خواجہ نے بتایا کہ شام میں عام شہریوں کی دو تہائی اموات صدر بشارالاسد حکومت کی… Continue 23reading شام کو روانڈا بننے سے بچایا جائے‘ شامی اپوزیشن کا عالمی برادری سے مطالبہ

ڈھاکہ میں داعش کی پہلی خونی واردات، اطالوی شہری قتل

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

ڈھاکہ میں داعش کی پہلی خونی واردات، اطالوی شہری قتل

ڈھاکہ( آن لائن )شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام داعش نے بنگلہ دیش میں سرگرم ایک امدادی کارکن کو گولیاں مار کر قتل کرڈالا۔ڈھاکہ میں داعش کے ہاتھوں کسی شخص کے قتل کا یہ پہلا واقعہ ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ڈھاکہ پولیس کے تر جمان منتصر اللہ اسلام نے غیرملکی خبر رساں ادارے… Continue 23reading ڈھاکہ میں داعش کی پہلی خونی واردات، اطالوی شہری قتل