جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت کو ماﺅ نوازباغیوں نے بڑا جھٹکا دیدیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

بھارت کو ماﺅ نوازباغیوں نے بڑا جھٹکا دیدیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)انڈیا کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ماو نواز باغیوں نے حکمران جماعت کے تین سیاستدانوں کو اغوا کر لیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق یہ سیاستدان باغیوں سے بات چیت کے لیے ملنے گئے تھے۔شبہ کیا جا رہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ریاست میں باکسائٹ کی کان کنی کے خلاف احتجاج… Continue 23reading بھارت کو ماﺅ نوازباغیوں نے بڑا جھٹکا دیدیا

بنگلہ دیش میں ایک اور خوفناک حملہ،مغربی دنیامیں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

بنگلہ دیش میں ایک اور خوفناک حملہ،مغربی دنیامیں تشویش کی لہر دوڑ گئی

ڈھاکہ(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش میں ایک اور خوفناک حملہ،مغربی دنیامیں تشویش کی لہر دوڑ گئی،بنگلہ دیشی پولیس نے بتایا ہے کہ تین نامعلوم حملہ آوروں نے ایک مسیحی پادری پر حملہ کر کے اسے زخمی کر دیا۔مقامی میڈیاکے مطابق بتایا گیا ہے کہ یہ حملہ آور مسیحیت کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کا بہانہ کر کے… Continue 23reading بنگلہ دیش میں ایک اور خوفناک حملہ،مغربی دنیامیں تشویش کی لہر دوڑ گئی

قندوز ہسپتال پر حملہ،اقوام متحدہ کاتحقیقات کرنے کا عندیہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

قندوز ہسپتال پر حملہ،اقوام متحدہ کاتحقیقات کرنے کا عندیہ

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ قندوز کے ایک فلاحی ہسپتال پر کیے گئے خونریز حملے کی وجوہات جاننے کے لیے یہ عالمی ادارہ اپنی طرف سے بھی تحقیقات کر سکتا ہے،تاہم بتایا گیا ہے کہ پہلے یہ عالمی ادارہ فوجی چھان بین کے نتائج کا انتظار کرے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تین اکتوبر کو… Continue 23reading قندوز ہسپتال پر حملہ،اقوام متحدہ کاتحقیقات کرنے کا عندیہ

ٹیکس چوری ،بادشاہ کی بہن کے خلاف مقدمہ درج

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

ٹیکس چوری ،بادشاہ کی بہن کے خلاف مقدمہ درج

میڈرڈ(نیوزڈیسک)آئینی بادشاہت کے طور پر جدید اسپین کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ملکی عدالت نے بادشاہ فیلیپ کی بہن شہزادی کرسٹینا کے خلاف ٹیکس چوری کے ایک مقدمے میں باقاعدہ سماعت کے لیے اگلے برس گیارہ جنوری کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 50 سالہ شہزادی کرسٹینا، جن کا شاہی نام کرسٹینا… Continue 23reading ٹیکس چوری ،بادشاہ کی بہن کے خلاف مقدمہ درج

سعودی عرب ،حادثات کاشکارہونے والے مزدوروں کی مالی امدادکی سکیم

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب ،حادثات کاشکارہونے والے مزدوروں کی مالی امدادکی سکیم

جدہ (نیوزڈیسک) سعودی عرب ،حادثات کاشکارہونے والے مزدوروں کی مالی امدادکی سکیم ,سعودی عرب میں کام کرنے والے مزدوروں کو کام سے متعلق پیش آنے والے حادثات کی صورت میں مدد فراہم کرنے کے لئے ایک نئی سکیم متعارف کروائی جارہی ہے۔’عرب نیوز‘ کے مطابق آرگنائزیشن فار سوشل انشورنس (GOSI) کے تحت ملازمین کو کام… Continue 23reading سعودی عرب ،حادثات کاشکارہونے والے مزدوروں کی مالی امدادکی سکیم

بھارتی فوج کالائن آف کنٹرول پر ریموٹ کنٹرول مشین گنوں کی تنصیب کا فیصلہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی فوج کالائن آف کنٹرول پر ریموٹ کنٹرول مشین گنوں کی تنصیب کا فیصلہ

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی فوج مقبوضہ جموں کشمیر کے پیر پنجال پہاڑی سلسلے میں کنٹرول لائن پر رواں سال کے آخر تک ریموٹ کنٹرولڈ مشین گنیں نصب کرے گی۔یہ بات مقبوضہ جموں کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی16ویں کور کے سربراہ آر آر نمبھورکر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی فوج جموں کو کشمیر… Continue 23reading بھارتی فوج کالائن آف کنٹرول پر ریموٹ کنٹرول مشین گنوں کی تنصیب کا فیصلہ

امریکی ریاست میں بارشوں کا 1000سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

امریکی ریاست میں بارشوں کا 1000سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کولمبیا(نیوزڈیسک) جنوبی امریکی ریاست کیرولائنا کی گورنر نکی ہیلے کہا ہے کہ ان کی ریاست میں حالیہ ہونے والی طوفانی بارشوں نے ریاست میں بارش کا 1000 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے جبکہ سیلاب اور طوفانی بارش سے اب تک 11 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق نیشنل ویدر سروس کا کہنا… Continue 23reading امریکی ریاست میں بارشوں کا 1000سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بھارت اپنے ایٹمی ہتھیاروں میں اضافہ کررہا ہے ، پاکستان جوابی اقدامات کرسکتا ہے ،امریکہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

بھارت اپنے ایٹمی ہتھیاروں میں اضافہ کررہا ہے ، پاکستان جوابی اقدامات کرسکتا ہے ،امریکہ

اوسلو( اے این این ) امریکہ نے کہا ہے کہ بھارت اپنے ایٹمی ہتھیاروں میں اضافہ کررہا ہے ،پاکستان توازن برقرار رکھنے کیلئے جوابی اقدامات کرسکتا ہے ۔ یہ بات امریکہ کے اعلیٰ حکومتی عہدیدار اور نائب وزیر برائے بیورو آف آرمز کنٹرول فرینک روز نے گزشتہ روز ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ایک کانفرنس… Continue 23reading بھارت اپنے ایٹمی ہتھیاروں میں اضافہ کررہا ہے ، پاکستان جوابی اقدامات کرسکتا ہے ،امریکہ

فیس بک 2016 میں سیٹلائٹ لانچ کرے گی،بانی مارک زوکربرگ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

فیس بک 2016 میں سیٹلائٹ لانچ کرے گی،بانی مارک زوکربرگ

نیویارک(این این آئی)فیس بک کے بانی مارک زوکر برگ نے کہا ہے کہ ان کی کمپنی خلا میں سیٹلائٹ لانچ کرنے جا رہی ہے جس سے افریقہ کے دور دراز کے علاقوں کو انٹرنیٹ کی سہولت دستیاب ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک اپنا پہلا سیٹلائٹ فرانس کی خلائی کمپنی یوٹیلسیٹ کی شراکت میں آئندہ سال… Continue 23reading فیس بک 2016 میں سیٹلائٹ لانچ کرے گی،بانی مارک زوکربرگ