سانحہ منیٰ: جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 45 ہوگئی
اسلام آبا(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے سانحہ منیٰ کے دوران 45 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ڈان نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ سانحے میں اب تک 53 پاکستانی تاحال لاپتہ ہیں تاہم انہیں جلد تلاش کرلیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ مختلف ہسپتالوں میں… Continue 23reading سانحہ منیٰ: جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 45 ہوگئی