اوکلاہوما سٹی: تیز رفتاری کے باعث شہد کی مکھیوں کا ٹرک الٹ گیا
اوکلاہوما سٹی(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست اوکلا ہوما میں شہد کی مکھیوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا۔ شہد کی مکھیاں پھیلنے کے باعث ڈرائیوروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔اوکلا ہوما کے علاقے پاولز ویلی کی شاہراہ پر شہد کی مکھیوں سے بھرا ٹرک تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا اور درجنوں چھتے سڑک پر… Continue 23reading اوکلاہوما سٹی: تیز رفتاری کے باعث شہد کی مکھیوں کا ٹرک الٹ گیا