اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

امریکی خفیہ ادارے این ایس اے نے ا پنے شہریوں کی فون کالزکی جاسوسی ختم کر دی

datetime 1  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی خفیہ ادارے این ایس اے کی جانب سے شہریوں کے ٹیلی فون کالز کا ڈیٹا اکھٹا کرنے کا عمل ختم کردیا گیا۔ امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی شہریوں کے ٹیلی فون ڈیٹا پر نظر رکھا کرتی تھی تاہم این ایس اے کے سابق اہلکار ایڈروڈ اسنوڈن کے انکشافات کے بعد رواں سال کے آغاز پر یو ایس اے فریڈم ایکٹ منظور کیا گیا تھاجس کے بعد اس متنازع پروگرام کو ختم کرنے اور این ایس اے کے اختیارات محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 29 نومبر اتوار کے روز سے این ایس اے نے اب یہ پروگرام بند کردیا ہے۔یو ایس اے فریڈم ایکٹ کے تحت اگر حکومت کو ٹیلی فون میٹا ڈیٹا ریکارڈ درکار ہوگا تو اْسے متعلقہ ٹیلی فون ادارے سے رابطہ کرکے اپنے ڈیٹا کی خود ہی چھان بین کرنے کی درخواست دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…