بھارت صرف ہندؤوں کاہے،گورنرآسام
نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست آسام کے گورنر نے نیا شوشا چھوڑ دیا۔ کہتے ہیں، بھارت صرف ہندوؤں کیلیے ہے ،مختلف ممالک سے ہندو بھارت آکر آباد ہوسکتے ہیں۔ انہیں خارجی تصور نہیں کیاجائیگا۔ بھارتی ریاست آسام کے گورنر پی بی اچاریا نے ایک تقریب سے خطاب میں کہاکہ ہندوستان ہندوؤں کے لیے ہے، کسی بنگلادیشی کا… Continue 23reading بھارت صرف ہندؤوں کاہے،گورنرآسام







































