حج کے دوران ایک اور بڑی بری خبر آ گئی
مکہ (نیوز ڈیسک)منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران بھگدڑ مچنے سے شہادتوں کی تعداد 240 تک پہنچ گئی، 450 افراد زخمی، جنہیں ہسپتال منتقل کیا جارہاہے، مقامی ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے متعدد حاجیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق رمی جمرات کے دوران مکتب نمبر 93 کے قریب منی کی… Continue 23reading حج کے دوران ایک اور بڑی بری خبر آ گئی