روسی صدرولادی میرپیوٹن مسلسل تیسرے سال دنیا کے طاقتورترین انسان قرارپاگئے
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ہفتہ روزہ جریدے فوربز نے دنیا کے طاقتورافراد کی نئی فہرست جاری کی ہے،روسی صدرولادی میرپیوٹن مسلسل تیسرے سال دنیا کے طاقتورترین شخص قرارپائے ہیں،،جنہوں نے یوکرائن اورمشرق وسطیٰ میں امریکی پالیسیوں کے مقابلے میں شاندارحکمت عملی اپنا کرروسی مفادات کا تحفظ کیا ہے،ولادی میرپیوٹن نے امریکا کے خفیہ اداروں کی جاسوسی کرنے والے… Continue 23reading روسی صدرولادی میرپیوٹن مسلسل تیسرے سال دنیا کے طاقتورترین انسان قرارپاگئے