سعودی عرب”ریاض میں بم فیکٹری چلانے والا شامی گرفتار
دبئی (نیوزڈیسک) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے دارلحکومت ریاض کی الفیحاء کالونی کے ایک مکان میں دھماکا خیز مواد تیار کرنے والی فیکٹری کا سراغ لگا کر فلپائنی لڑکی سمیت ایک شامی شہری کو گرفتار کر لیا ہے۔ حراست میں لئے جانے والے شامی شہری نے مکان کو شدید دھماکا خیز مواد سے بھر… Continue 23reading سعودی عرب”ریاض میں بم فیکٹری چلانے والا شامی گرفتار