جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گریس بیچن کی اپیل لبرل پارٹی نے مسترد کردی

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

گریس بیچن کی اپیل لبرل پارٹی نے مسترد کردی

مونٹریال(نیوز ڈیسک) فیڈرل لبرل پارٹی کی کمیٹی نے مونٹریال کے حلقے سے نامزدگی کی دوڑ میں ہارنے والی گریس بیچن کی اپیل مسترد کردی۔ وہاںسے میلانی جولی امیدوار نامزد ہوئیںہیں۔پارٹی کے ترجمان کاکہنا ہے کہ گریس کی اپیل مسترد کردی گئی ہے اور ان کے مقابلے میں جولی کونامزد کردیاگیا ہے۔ ترجمان کے مطابق یہ… Continue 23reading گریس بیچن کی اپیل لبرل پارٹی نے مسترد کردی

پلونیم نہیں ملا‘ فرانس نے یاسر عرفات کے قتل کی تحقیقات ختم کردیں

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

پلونیم نہیں ملا‘ فرانس نے یاسر عرفات کے قتل کی تحقیقات ختم کردیں

پیرس (نیوز ڈیسک) فرانس نے فلسطینی رہنما یاسر عرفات کے قتل کی تحقیقات ختم کر دی ہیں۔ یہ تحقیقات یاسرعرفات کو مبینہ طور پر زہردیے جانے کے دعووں کے بعد شروع کی گئی تھیں۔ 75 سالہ فلسطینی رہنما یاسر عرفات کا انتقال 2004 میں پیرس میں ہوا تھا جس کے بعد ان کی اہلیہ کا… Continue 23reading پلونیم نہیں ملا‘ فرانس نے یاسر عرفات کے قتل کی تحقیقات ختم کردیں

سعودی عرب میں پہلی بار خواتین خدام مقرر

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

سعودی عرب میں پہلی بار خواتین خدام مقرر

جدہ(نیوز ڈیسک) سعودی وزارت حج کی درخواست پر اس سال پہلی مرتبہ خواتین عازمین حج کی سہولت کیلئے سعودی وزارت شہری خدمات نے خواتین کی بھرتی اور تعیناتی شروع کردی ہے ۔ مدینہ میں وزارت کی شاخ کے ڈائر یکٹر محمد الباجوی کے مطابق عارضی بنیادوں پر اس سلسلے کو شروع کرنے کیلئے 6 خواتین… Continue 23reading سعودی عرب میں پہلی بار خواتین خدام مقرر

یوکرین کا سیاسی بحران یورپ میں پولیو کی واپسی کا سبب بن گیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

یوکرین کا سیاسی بحران یورپ میں پولیو کی واپسی کا سبب بن گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوکرین کا سیاسی بحران یورپ میں پولیو کی واپسی کا سبب بن گیا۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق بدھ کو جنوب مغربی یوکرین میں دو بچوں میں پولیو کی تشخیص ہوئی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ نئے کیسز سامنے آنے سے پولیو سے پاک دنیا کے مشن کو دھچکا… Continue 23reading یوکرین کا سیاسی بحران یورپ میں پولیو کی واپسی کا سبب بن گیا

لیبیا نے ملک میں پاکستانی، ایرانی اور یمنی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگادی

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

لیبیا نے ملک میں پاکستانی، ایرانی اور یمنی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لیبیا کی حکومت نے ملک میں یمن، ایران اور پاکستان کے شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ لیبیا کی یہ حکومت ملک کے مشرقی حصے میں قائم ہے اور اسے بین الاقوامی حمایت حاصل ہے۔ فوج کی جانب سے جاری کیے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading لیبیا نے ملک میں پاکستانی، ایرانی اور یمنی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگادی

مصر میں اذان فجر میں تحریف کرنے والے موذن کیخلاف تحقیقات

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

مصر میں اذان فجر میں تحریف کرنے والے موذن کیخلاف تحقیقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مصر میں موذن کو فجر کی اذان میں تحریف کرنے پر تحقیقات کا سامنا ہے۔ اس نے فجر کی اذان میں لوگوں پر زور دیا تھا کہ وہ فیس بک کا استعمال بند کردیں۔ اس نے یہ الفاظ نماز نیند سے بہتر ہے کی جگہ استعمال کیے تھے۔ موذن محمود المغیزی نیل… Continue 23reading مصر میں اذان فجر میں تحریف کرنے والے موذن کیخلاف تحقیقات

یمن، مسجد میں داعش کے یکے بعد دیگرے دو خودکش دھماکے، 20افراد ہلاک

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

یمن، مسجد میں داعش کے یکے بعد دیگرے دو خودکش دھماکے، 20افراد ہلاک

صنعا(نیوز ڈیسک ) یمن کے دارالحکومت صنعا میں طبی عملے کے مطابق ایک شعیہ مسجد میں ہونے والے دو خودکش بم دھماکوں میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق ایک خودکش بمبار نے اس وقت خود کو دھماکے سے اڑا دیا جب لوگ نماز کے بعد… Continue 23reading یمن، مسجد میں داعش کے یکے بعد دیگرے دو خودکش دھماکے، 20افراد ہلاک

مشرق وسطیٰ میں لڑائی سے ایک کروڑ 30 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہوگئے‘ اقوام متحدہ

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

مشرق وسطیٰ میں لڑائی سے ایک کروڑ 30 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہوگئے‘ اقوام متحدہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں جاری لڑائی نے ایک کروڑ 30 لاکھ بچوں کو تعلیم سے محروم کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسف نے ’تعلیم پر حملہ‘ کے عنوان سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مشرق وسطی اور شمالی افریقی ممالک کے بچوں… Continue 23reading مشرق وسطیٰ میں لڑائی سے ایک کروڑ 30 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہوگئے‘ اقوام متحدہ

نئی دہلی میں نوجوان کی خودکشی، واٹس ایپ پر والدین کیلئے پیغام چھوڑ دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

نئی دہلی میں نوجوان کی خودکشی، واٹس ایپ پر والدین کیلئے پیغام چھوڑ دیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) نوجوان نے واٹس ایپ پر پیغام چھوڑتے ہوئے والدین کے باہمی جھگڑے سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ شانو اور اس کا بڑا بھائی شیکھر اپنی آنٹی کے گھر ایک ہی کمرے میں سوئے ہوئے تھے کہ رات کے وقت شیکھر کی آنکھ کھلی تو اس نے دیکھا کہ شانو پنکھے سے… Continue 23reading نئی دہلی میں نوجوان کی خودکشی، واٹس ایپ پر والدین کیلئے پیغام چھوڑ دیا