گھڑی بنانے پر گرفتار ہونے والے احمد محمد قطر منتقل
دوہا(نیوزڈیسک)امریکہ کی ریاست ٹیکسس سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ مسلمان طالب علم احمد محمد اپنے خاندان کے ساتھ قطر منتقل ہو گئے ہیں۔احمد کو پولیس نے اس وقت گرفتار کر لیا تھا جب وہ اپنے اساتذہ کو اپنی بنائی ہوئی گھڑی سکول میں دکھانے کے لیے لے کر گئے اور وہ اسے بم سمجھ… Continue 23reading گھڑی بنانے پر گرفتار ہونے والے احمد محمد قطر منتقل