سعودی پولیس کی کارروائی ، قرآن مجید کی 70 ہزار جعلی کاپیاں ضبط
ریاض (نیو ز ڈیسک) سعودی حکام اور پولیس کی کارروائی ’اسلام ‘ کے خلاف بڑی سازش ناکام بنادی اور قرآن مجید کی 70ہزار جعلی کاپیاں ضبط کرلیں۔ سعودی اخبار کے مطابق حکام نے بتایاکہ ا±نہوں نے حج سیزن کے دوران قرآن مجید کی 70ہزار جعلی کاپیوں کی تقسیم ناکام بنادی۔ تاہم کسی گرفتاری کی تصدیق… Continue 23reading سعودی پولیس کی کارروائی ، قرآن مجید کی 70 ہزار جعلی کاپیاں ضبط