سری نگر (نیوز ڈیسک)بھارت کے زیر انتظام ریاست کشمیر میں انتہا پسند ہندو تنظیم وشواہندو پریشد کے کارکنوں نے مسلمان رکن اسمبلی انجینئر رشید پر اور ان کے سیکرٹری پر حملہ کرکے انہیں شدید زخمی کردیا ۔ واضح رہے کہ گذشتہ ماہ بھی انتہا پسندوں نے انجینئر رشید پر حملہ کرکے ان کے منہ پر سیاہی پھینکی تھی اور انہیں تشدد کا نشانہ بھی بنایا تھا۔واضح رہے کہ انجینئر رشید نے گائے کے ذبح کرنے پر پابند ی کیخلاف آواز اٹھائی تھی جس پر ہندوسراپا احتجاج ہیں ۔
مسلمان رکن اسمبلی انتہاپسندوں کے حملے میں شدید زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
انمول عرف پنکی کیخلاف قتل کے مقدمے سے متعلق تفصیلات منظر عام پر آگئیں
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟



















































